Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Tuesday, May 13, 2008, Jamadi-ul-Awwal 07, 1429 A.H
 
 
 
 
 
 
 

 
شیخوپورہ:متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،4افرادہلاک
Updated at 1315 PST    
شیخوپورہ ......موٹروے پر شیخوپورہ انٹر چینج کے قریب متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئی ہیں ،جس سے 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعددزخمی ہوئے ہیں۔موٹر وے حکام کے مطابق موٹروے پر ہونے والے حادثے میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جن میں 20کاریں ، بس اور ٹرک شامل ہیں،حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔ حادثے میں 25 گاڑیاں مکمل طورپر تباہ ہوگئی ہیں۔موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ کئی زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جاچکاہے جن میں کئی کی حالت نازک ہے ۔اطلاعات کے مطابق حادثہ سڑک کے کنارے لگائی گئی آگ سے دھواں پھیلنے کے باعث پیش آیا۔
مسلم لیگ(ن) کے ارکان نے وزیراعظم کواستعفے پیش کردیے
Updated at 1345 PST    
اسلام آباد....وفاقی کابینہ سیمستعفیہونیوالے مسلم لیگ(ن) کے9ارکان نے وزیراعظم کواستعفے پیش کردیے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے والے وزراء میں خواجہ سعد رفیق،اسحاق ڈار، شاہد خاقان عباسی،رانا تنویر حسین،تہمینہ دولتانہ،خواجہ آصف،چوہدری نثار،احسن اقبال، اور سردار مہتاب خان شامل ہیں۔ان تمام ارکان نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اپنے تحریری استعفے پیش
سندھ ہائی کورٹ:آصف علی زرداری کنٹینر کیس سے بری
Updated at 1000 PST    
کراچی.... سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف علی کو کنٹینر کیس سے بری قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس بن یامین پر مشتمل سنگل بینچ نے آصف علی زرداری کے وکیل کی جانب سے نظرِ ثانی کی درخواست پر آج فیصلہ سنایا ۔
پاکستان میں موجود ہر حکومت سے تعاون جاری رہے گا،امریکا
Updated at 06:00 PST    
واشنگٹن .. . .. . .. . امریکا نے کہا ہے کہ معزول ججز کی بحالی سمیت تمام سیاسی مسائل پاکستان کے اندرونی معاملات ہے اور امریکا پاکستان میں موجود ہرحکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان سین مک کارمک نے پریس بریفنگ میں کہا ہے
چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد10 ہزارتک پہنچ گئی
Updated at 04:00 PST    
بیجنگ . .. . . . . . چین کے صوبےSICHUANمیں تباہ کن زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد10ہزار تک پہنچ گئیہے۔چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی درجنوں افراد ہلاک ہوئے
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 Updated at 1330 PST افغانستان:جھڑپوں میں12 طالبان ہلاک 
 Updated at 1310 PST ایران کا اگلے ماہ سے خام تیل کی پیداوار کم کرنے کا ارادہ 
 Updated at 1305 PST جنوبی وزیرستان:فوج کا اپنی پوزیشنیں ری ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ 
 Updated at 1300 PST برٹش اوپن اسکواش:انگلینڈ کے جیمز ولسٹروپفتحیاب 
 Updated at 1255 PST پنجاب : مختلف شہروں میں7خواتین سمیت 10 افرادکی خودکشی 
 Updated at 1250 PST نواز شریف نے این اے52 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے 
 Updated at 1245 PST ہیمبرگ ماسٹر ٹینس:اینڈی مرے ، نکولس کیفر اور سیفن دوسرے راؤنڈ میں 
 Updated at 1240 PST لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے فٹنس حاصل کرلی 
 Updated at 1235 PST کو ئٹہ: نا معلوم افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار جاں بحق 
 Updated at 1230 PST کراچی: انٹر میڈیٹ سال اول ودوم کے سالانہ امتحانات شروع 
 Updated at 1220 PST اوپن مارکیٹ کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ 
 Updated at 1210 PST 5 لاکھ ڈالرکے عوض کینیڈین شہری امریکا کے حوالے 
 Updated at 1200 PST آرمی چیف جنرل کیانی کی وزیر دفاع احمد مختار سے ملاقات 
 Updated at 1145 PST ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا 
 Updated at 1135 PST باجوڑایجنسی : میزائل ناکارہ بنادیا گیا 
 Updated at 1130 PST مارلن سیموئلز پر دو سال کی پابندی عائد کردی گئی 
 Updated at 1115 PST ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی 
 Updated at 1100 PST بھارت :5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالے اگنی5 میزائل کی تیاری شروع 
 Updated at 1030 PST تھائی لینڈ:علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،5افراد ہلاک 
 Updated at 1015 PST ضمنی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن 
 Updated at 0945 PST باجوڑ:مسلح افراد کے سیکیورٹی فورسز پر حملے 
 Updated at 0915 PST خیبرایجنسی: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ 
 Updated at 0845 PST بنگلادیش:طوفان میں کشتی کو حادثہ، 36 مسافر ہلاک 
 Updated at 08:00 PST چین :زلزلے سے اسکول میں ایک ہزار بچے اور اساتذہ دب کر ہلاک 
 Updated at 07:00 PST امریکانے کینڈین شہری کی گرفتاری پر پاکستان کو5 لاکھ ڈالر دیئے،کینڈین پولیس 
 Updated at 05:20 PST لبنان:حزب اللہ اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں جاری 
 Updated at 03:30 PST آصف علی زرداری لندن سے دبئی روانہ ہوگئے 
 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |    Feedback