گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد اپنے عہدے سےمستعفی
کراچی: ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے کے چاروں ملازمین مل گئے
امریکہ، ماں نے بچے کو جنم دے کر اسے ڈبے میں پیک کردیا
ساؤتھ ایشین گیمز، ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو ہرادیا
39 مرد میرا سے شادی کے خواہشمند
مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم
لاہور: جوہر ٹاؤن میں نوبیاہتا دلہا دلہن لٹ گئے

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
  قومی خبریں      
ہیوسٹن اور کراچی کے اسکولوں کے مابین اشتراک سے متعلق یاداشت پر دستخط   
  Print Version March 05, 2012 - Updated 85 PKT
ہیوسٹن ٹیکساس … راجہ زاہد اختر خانزادہ … ہیوسٹن اور کراچی کے اسکولوں کے درمیان اشتراک سے متعلق ایک یاداشت پر دستخط کئے گئے،تقریب میں یاداشت کی دستاویز پرہیوسٹن اکیڈمی آف انٹرنیشنل اسٹیڈیز کی پرنسپل سلیا چیکز اور آئی اون پاکستان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فرح شفیع کمال نے دستخط کئے ، جس کے تحت حبیب گرلز و بوائز اسکول کراچی اب ہیوسٹن اکیڈمی آف انٹرنیشنل اسٹیڈیز آن لائن جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ پراجیکٹ پر کام کرسکیں گے،پروگرام کے تحت دونوں شہروں کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کومطالعاتی دورے بھی کرائے جائیں گے۔ یادداشت کی دستاویزات پر ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی کے صدر محمد سعید شیخ آئی اون کی فرح شفیع کمال اور دیگر نے دستخط کے۔ اس موقع پر پاکستان سے آئی ہیوسٹن ایجوکیشن اینڈ ریسورس نیٹ ورک (آئی اون) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فرح شفیع کمال نے بتایا کہ انکی تنظیم نے یہ پروگرام اسپین سے شروع کیا جس کا مقصد کراچی کے طلبہ و طالبات کو دنیا کے دیگر ممالک کے طلبہ و طالبات سے متعارف کراناہے تاکہ وہ ثقافت اور اپنے اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف مسائل کا حل تلاش کرسکیں۔ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی کے صدر محمدسعید شیخ نے بتایا کہ انکی تنظیم ہیوسٹن اور کراچی کے درمیان تعلیم، معاشی اور معاشرتی روابط کو مضبوط کرنے کی کوشش کررہی ہے انہوں نے دوروں کو اسپانسر کرنے پر مڈلینڈ انرجی کے سی ای او جاوید انور کا بھی شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں ہیوسٹن کی میئر انیس پارکر کی نمائندگی کونسل لائیزاں ولیم پاک تھامس نے کی ،تقریب میں کمیونٹی کیممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ بعدازاں فرح کمال کو ہیوسٹن کے اسکولوں کا دورہ بھی کرایا گیا۔
 
 
8:50 PST   پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی
9:30 PST   مفتی اعظم فلسطین محمد احمد حسین اسلام آباد پہنچ گئے
9:0 PST   جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان
10:40 PST   گزشتہ 12گھنٹوں میں 13فلائٹس آپریٹ ہوئیں، ترجمان پی آئی اے
10:20 PST   پشاور میں بم ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنادیا
10:10 PST   خواتین ہوں ’باس‘تو کمپنی ہوگی منافع بخش ،رپورٹ
10:0 PST   کراچی: سائٹ کے گودام میں آتشزدگی،ایک شخص جاں بحق،6زخمی
9:50 PST   کوئٹہ گردونواح میں سردی کی شدت میں کمی
8:15 PST   شدید دھند کے باعث لاہور ،اسلام آباد موٹروے ٹریفک کے لیے بند
9:25 PST   کراچی: سائٹ کے گودام میں آگ لگنے سے 5مزدور جھلس گئے
8:30 PST   نیشنل ایکشن پلان کےبیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول
7:55 PST   لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور
6:16 PST   پشاور: اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت
5:40 PST   کراچی: پولیس و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار
5:5 PST   ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں
4:0 PST   کراچی:گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
23:58 PST   پاکستان ریلوے کی نئی ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
23:50 PST   لاہور: قہوہ بنانے میں تاخیرپر ٹیچر نے چھڑی سے مارا ،گرم پانی سے طالبہ جھلس گئی
23:35 PST   کوہ نور ہیرا برطانیہ سے واپس پاکستان لانے کی درخواست
23:25 PST   کراچی میں ایف آئی اے اہلکار کے قتل کا معما حل نہ ہو سکا
23:15 PST   ڈیفنس فیز 5کراچی کا ایک پلاٹ جعلسازوں کی ہتھے چڑھنے سے بچ گیا
22:55 PST   پشاور :پی آئی اے فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے امکانات
22:30 PST   عمران خان پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے مخالف
22:0 PST   پی آئی اے کی خوش مزاج ایئرہوسٹس کے لہجے میں سختی
21:30 PST   مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم
21:10 PST   پی آئی اے ہڑتالی ملازمین اَڑے ہوئے ،طیارے اُڑنے لگے
20:15 PST   پی آئی اے احتجاج، نجی ائیرلائنزنے کرائے دگنے کردیے
19:55 PST   شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میںڈالے جانے پروزیراعلیٰ سندھ برہم
19:45 PST   قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ہندو میرج بل 2015ء منظور
20:5 PST   پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی
19:35 PST   پشاور :سرد موسم میں دہکتے کوئلوں پر پکنے والی مچھلی کھانے والوں کا رش
19:5 PST   کراچی :سپر ہائی وے پر چوتھی منزل سے گر کر خاتون جاں بحق
18:25 PST   بعض افسر پولیس کے ذریعےدھمکارہےہیں ، ایئرہوسٹس پی آئی اے