شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ
بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی
کراچی:عزیز آباد سے ڈبل شاہ رشید اللہ گرفتار
بچن فیملی ابھیشک کی 40ویں سالگرہ منانے مالدیپ پہنچ گئی
پی ایس ایل:پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 24رنز سے ہرادیا
داعش کے کم سن جلاد کے ہاتھوں شامی امام کا سرقلم
ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
  قومی خبریں      
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام جلد حقیقت بن جائے گا،اماراتی سفیر   
  Print Version August 30, 2012 - Updated 935 PKT
اسلام آباد…پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام جلد حقیقت بن جائے گا۔اسلام آباد میں سبکدوش ہونے والے فلسطینی ایلچی حاضم حسین ابوشنب کے اعزاز میں دئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے امارات کے سفیر عیسٰی عبد اللہ البشانومی نے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور اس کا دارالحکومت القدس ہی عالمی امن کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یاسر عرفات کی شروع کی جانے والی جدو جہد رنگ لانے والی ہے۔تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر چودھری احمد مختار نے فلسطینی عوام کی جدو جہد پر روشنی ڈالتے ہوئے فلسطینی کاز کے لئے پاکستان کی مسلسل حمایت کا یقین دلایا۔تقریباً ساڑھے تین سال پاکستان میں تعینات رہنیوالے فلسطینی ایلچی حاضم حسین ابوشنب نے اس موقع پر کہا کہ وہ فلسطینی عوام کی جدو جہد میں شامل ہونے کے لئے وطن واپس جارہے ہیں۔اس سے پہلے انہوں نے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سے الوداعی ملاقات کی۔
 
 
1:45 PST   پی آئی اے کا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال
2:20 PST   پی آئی اےملازمین کی ہلاکت، رینجرز تحقیقاتی کمیٹی کاکام شروع
2:5 PST   کوئٹہ: دھماکے کا زخمی ایک اور ایف سی اہلکارشہید
3:0 PST   رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اور 6 ساتھیوں پر مقدمہ
2:40 PST   پاکستانی ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ آسام سے ملاقات
1:25 PST   حکومت کوکوئی تجاویزنہیں دی گئیں،مشاہدالله
1:10 PST   پی آئی اے سعدرفیق کےحوالےکی جائے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی
0:55 PST   پالپا نے فلائٹ آپریشن بند رکھنے کی مخالفت کر دی
0:40 PST   پی آئی اے انتظامیہ فلائٹ آپریشن کی جزوی بحالی کیلئے سرگرم
0:5 PST   کوئٹہ:سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 9 افراد جاں بحق
23:50 PST   آرمی چیف سے خصوصی امریکی نمائندے کی ملاقات
23:40 PST   پی آئی اے کی نجکاری پر بندے مارنے کی کیا ضرورت تھی؟ پرویز الہٰی
23:35 PST   عمران خان کراچی میں عالی شان بس میں سفر کریں گے
23:30 PST   ڈی جی احتساب کمیشن کا خط ادھورا ہے، خیبر پختون خوا حکومت
23:25 PST   ایکٹ میں ترامیم واپس لی جائیں، خیبرپختون خوا احتساب کمیشن
23:20 PST   اورنج لائن ٹرین منصوبے پر پنجاب کے وزرا کی بریفنگ
22:50 PST   طالبان نے کوئٹہ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
22:10 PST   مقدمے کیلئے دفعہ 154 کے تحت سہیل بلوچ کا بیان ریکارڈ
21:45 PST   خیبر پختون خوا میں ڈاکٹر ہڑتالیں کر رہے ہیں،ہم نے مداخلت نہیں کی: وفاقی وزیر اطلاعات
21:35 PST   پی آئی اے کی نجکاری پر تمام فریقوں کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا:عمران
21:25 PST   کراچی مظاہرے میں مشتبہ نقاب پوش شخص سامنے آگیا
21:15 PST   کوئٹہ :فورسز کی گاڑی کے قریب خود کش حملہ،3 ایف سی اہلکاربھی شہید
20:25 PST   1992ء کے ملازمین کو بحال کر کے اربوں روپے سے نوازا گیا:عابد شیر علی
20:5 PST   پی آئی اے کی ہڑتال میں جلتی پرتیل کا کام نہیں کیا، پرویز رشید
19:25 PST   ہڑتال چھوڑ کر ڈیوٹی پرآنےکے خواہشمند اسٹیشن منیجر سے ملیں، ترجمان پی آئی اے
18:45 PST   دی جانے والی دھمکی پر معافی مانگی جائے، پالپا
18:35 PST   وزیراعظم فوراً پی آئی اے ملازمین سے بات چیت کریں،عمران خان
18:25 PST   کراچی: سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک
19:15 PST   کوئٹہ :سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکاخودکش تھا،آئی جی ایف سی
17:50 PST   کراچی میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں ایک بار پھر ہنگامہ
16:10 PST   کوئٹہ:مل ایریا میں فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق، زخمی
17:15 PST   دھماکا بظاہر خود کش لگتاہے، ترجمان بلوچستان حکومت
16:45 PST   وزیراعظم نواز شریف کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت