ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
اوم پوری اور نندیتا کا 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان
اے پی ایس حملہ: 3 ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا گیا
پی آئی اے ہڑتال، 48گھنٹے میں بریک تھرو کا امکان
تمام رائج نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان ،قطر کے درمیان ایل این جی کی فروخت کا تاریخی معاہدہ
راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیا، علماء کی شدید مخالفت

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
  بین الاقوامی خبریں      
سعودی عرب: غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی 3 ماہ کیلئے روکنے کی ہدایت   
  Print Version April 07, 2013 - Updated 615 PKT
ریاض…سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے وزارت داخلہ اور وزارت محنت کوغیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی 3 ماہ کے لیے روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری اخبارکی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ورکرزکو یہ مہلت ان کی کفالت اور اقامت کی قانونی حیثیت بحال کرنے کے لیے دی گئی ہے۔شاہ عبداللہ نے وزارت داخلہ اوروزارت محنت کوہدایت کردی ہے کہ سعودی عرب کے لیبراوررہائش کے قوانین توڑنے والے غیرملکی ورکرز کوموقع دیاجائے کہ وہ اپنے معاملات کو تین ماہ کے دوران کلیئر کرالیں، اس مہلت کی مدت میں اضافہ نہیں کیاجائیگا۔گزشتہ چندماہ میں سعودی عرب سے دولاکھ سے زائدغیرملکیوں کو بے دخل کیا جاچکا ہے۔سعودی عرب میں پاکستان، بھارت، یمن اور فلپائن سمیت کئی ملکوں کے نوے لاکھ سے زائد افراد مختلف شعبوں میں ملازمتیں کررہے ہیں اوراپنے ملکوں کوزرمبادلہ بھیجنے میں اہم کرداراداکر رہے ہیں۔
 
 
20:30 PST   دہشت گردوں کی فنڈنگ بیرونی ایجنسیاں کر رہی ہیں:آرمی چیف
15:40 PST   پاکستان ،قطر کے درمیان ایل این جی کی فروخت کا تاریخی معاہدہ
15:20 PST   لندن سے 68ڈی پورٹیز کوپاکستان پہنچا دیا گیا
21:30 PST   کشش ثقل لہروں کی دریافت: ماہرین جمعرات کواہم اعلان کریں گے
21:15 PST   ا مریکی وزارت خارجہ کا قومی بجٹ سے 34 ارب ڈالر کا مطالبہ
20:50 PST   امریکا اور بھارت کا چینی سمندری حدود میں فوجی مشقوں کا اعلان
20:45 PST   عرب امارات :حزب اللہ اور القاعدہ سیل کے خلاف مقدمے کی سماعت
20:40 PST   شمالی کوریاکے خلاف، جاپانی پارلیمنٹمیں مذمتی قرارداد منظور
20:20 PST   امریکی کانگریس کی رکنیت ،دو پاکستانی نژاد امیدوار بھی دوڑ میں شامل
19:25 PST   پاکستان اور بھارت کو دہشتگردی کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا ،امریکا
19:5 PST   کوریا میںمیزائل کی تنصیب ، اسلحہ کی دوڑ شروع ہوسکتی ہے،روس
19:15 PST   امریکا کو مقامی عسکریت پسندوں سے خطرہ ہے،جیمز کلیپر
17:15 PST   لیبیا میں انقلاب آیا یا پھر بغاوت ہوئی ؟
15:10 PST   تائیوان زلزلہ:ملبے سے مزید 5 لاشیں برآمد، ہلاکتیں 44 ہوگئیں
15:30 PST   امریکا شامی بحران پرتجویز کا جائزہ لے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ
15:0 PST   امریکا: داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان
15:0 PST   جرمنی، بلجیم اور ہالینڈ کی درمیانی سرحدوں پرنگرانی سخت
11:0 PST   پاک بھارت مذاکرات پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سے مشروط ہیں، جیمز کلیپر
10:10 PST   اوکلاہوما کی جھاڑیوں میں لگی آگ سے رہائشی علاقے کو خطرہ
10:0 PST   دنیا بھر میں قیدیوں کی تعداد 6700سے تجاوز
5:20 PST   یواے ای کا وزارت مسرت اوروزارت برداشت بنانے کا اعلان
19:15 PST   شامی دارالحکومت میںکار بم دھماکا،10افراد جاں بحق
23:55 PST   تائيوان :زلزلے سے منہدم عمارت کا ڈیولپر گرفتار
23:50 PST   ترکی شامی پناہ گزینوں کیلئے سرحد کھول دے:اقوام متحدہ
23:40 PST   اوباما کاجاپان اور جنوبی کوریا کے صدور کو فون
22:56 PST   شام میں محصور باشندوں کی تعداد 10لاکھ ہو گئی،رپورٹ
22:28 PST   عراق میں سیکورٹی فورسزکی کامیاب پیش قدمی جاری
22:48 PST   امریکی وزیردفاع ایشٹین کارٹر یورپ کے دورہ پر روانہ
21:10 PST   داعش نے ریاض میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
22:10 PST   مہاجرین کا بحران، نیٹو سے مدد طلب کرنے پر جرمنی اور ترکی میں اتفاق
20:15 PST   شمالی کوریا کا راکٹ تجربہ، جاپانی پارلیمان میں مذمتی قرارداد منظور
19:45 PST   جرمنی میں ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی
19:35 PST   سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے دی گئی طلاق درست ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ