گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد اپنے عہدے سےمستعفی
کترینہ کیف خانز کی مخالفت میں سامنے آگئیں
امریکہ، ماں نے بچے کو جنم دے کر اسے ڈبے میں پیک کردیا
39 مرد میرا سے شادی کے خواہشمند
ساؤتھ ایشین گیمز، ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو ہرادیا
مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم
میاں منشا کی سربراہی میں ایم سی بی بینک کا ایک اور سنگ میل

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
  اہم خبریں  
 
 
کوٹ سمابہ: تین ماموؤں نے 17 سالہ بھانجی کو قتل کردیا
 
کوٹ سمابہ (نامہ نگار) غیرت کے نام پر تین ماموؤں نے کلہاڑیوں کے وار کر کے بھانجی کو قتل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کوٹ سمابہ کی حدود میں واقع بستی بپڑاں موضع گوٹھ رضاکے عظیم بخش بپڑ کی 17 سالہ لڑکی ثمینہ بی بی کے مبینہ طور پر نوید بپڑ ولد حبیب کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ گذشتہ شب اپنی بہن کی شادی کے موقع پر گھر والوں کو مصروف دیکھ کر وہ اپنے آشنا سے ملنے چلی گئی ۔ دو گھنٹے بعد واپس آئی تو ماموں غلام رسول عرف رسول بخش‘لعل بخش ‘پیر بخش نے کلہاڑیوں کے وار کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ مقتول ثمینہ بی بی کے والد عظیم بخش کی مدعیت میں پولیس چوکی ترنڈہ سوائے خان نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔ چوکی انچارج نے بتایا کہ بچی کہ نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا ۔
Print Version       Back  
کراچی (رائٹرز) آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز و ہدایتکار شرمین عبید چنائےکاکہنا ہےکہ آسکر کیلئے نامزد ہونیوالی ان کی ایک اوردستاویزی فلم ،’ اے گرل ان دی ریوردی پرائس آف ...
 
 
 
نئی دہلی (ایجنسیاں)آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے فتویٰ دیا ہے کہ اسکائپ ، واٹس ایپ ، فیس بک ، ای میل ، ایس ایم ایس ، ٹیلی فون کال اور دیگرسوشل میڈیا ایپس کے ذریعے دی ...
 
 
 
اسلام آباد (صالح ظافر) بھارتی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اجیت ڈوول نے دعویٰ کیا ہے کہ 2001ء کے مقابلے میں بھارت میں دہشت گردی کی وجہ سے ہونے والا جانی نقصان ...
 
 
 
کراچی(آئی این پی)نیب نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف تفتیش مکمل کرلی۔ ریفرنس تیار کرکے منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا۔سابق مشیر پیٹرولیم ...
 
 
 
واشنگٹن (جنگ نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ امریکا کے دوران امریکی صحافی آرنلڈ زیلٹلین نے ملاقات کی جس میں امریکی صحافی کے مطابق بلاول بھٹو نے ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں سال 2016کا پہلا پولیو کیس کراچی سے سامنے آگیا ہے۔ ڈائریکٹر صحت کراچی ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق گڈاپ ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر 7یوسف گوٹھ ...
 
 
 
ہرارے(رائٹرز) زمبابوے میں ہیروں کی کانوں سے گھرے گاؤں میں بھوک کا راج ہے۔ بیش قیمت ہیروں کی کان کنی جس گاؤں کے نزدیک ہوتی ہو وہاں پڑنے والا قحط ’’چراغ تلے اندھیرا‘‘ ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر، رکن قومی اسمبلی اور آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور اگرچہ پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کے امور میں پس ...