کترینہ کیف خانز کی مخالفت میں سامنے آگئیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
زکا وائرس کا خوف ،شوہربیویوں کو چھوڑنے لگے
اوم پوری اور نندیتا کا 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان
اے پی ایس حملہ: 3 ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا گیا
پی آئی اے ہڑتال، 48گھنٹے میں بریک تھرو کا امکان
تمام رائج نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
  شہر قائد/ شہر کی آواز  
 
 
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اعزاز میں تقریب تاج پوشی
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالم اسلام کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہونے اور دنیابھر کے دکھی انسانوں کے آنسوئوں کو خشک کرنے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے گلوبل میڈیا ہیرو اور جیو ٹی وی نیٹ ورک کے وائس پریذیڈنٹ جواں سال ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اعزاز میں وفاقی جامعہ اردو شعبہ سماجی بہبود کے تحت تقریب تاج پوشی اتوار یکم دسمبر سہ پہر مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ سماجی بہبود کی سربراہ ڈاکٹر ناہیدابرار تقریب کی میزبانی اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال مہمان خصوصی ہونگے۔ کمپیئرنگ کے فرائض ٹی وی آرٹسٹ ڈاکٹر ہمامیر ادا کریں گی مقررین ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی شخصیت، فن خطابت، فن تحقیق، نعت گوئی اور مذہبی امور پر ان کے عبور اور خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
Print Version       Back  
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الاول1437؁ھ کا چاند نظر آگیا ہے اوریکم جمادی الاول(آج) 10فروری ...
 
 
 
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال پولیس کے ہاتھوں مقابلے میں ہلاک ہونے والے دونوں ملزموں کی شناخت ہوگئی،اہلخانہ نے لاشیں وصول کرلی۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس کے ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت نے پاکستانی سمندری حدود میں مچھلیوں کا غیر قانونی شکار کرنے کے الزام میں 10بھارتی ماہی گیروں کو 14یوم کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جبکہ ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کی طرف سے پی آئی اے کی نجکاری کے فیصلے کو ایک سال کے لیے مو خر کر نے اور ملازمین کی طرف سے ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رضویہ سوسائٹی کے علاقے گلبہار نمبر 2 مچھلی والی گلی میں واقع مکان نمبر 1468 سے تشدد زدہ دوروز پرانی 60 سالہ عمر شریف کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ...
 
 
 
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں واقع ہائیڈرنٹ پر گریٹس اور جی پی ایس کے نام پر پانی چوری کر کے کمرشل فروخت کرنے، ایم ڈی واٹر بورڈ کے جاری کردہ ٹائمنگ شیڈول اور پہلے آنے ...
 
 
 
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی انتہائی کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود پاکستان میں ...
 
 
 
کراچی( اسٹاف رپورٹر )شہر میں سیوریج کی بڑھتی ہو ئی شکایات ان کے سد باب اور حل کے لئے واضح پالیسی اور میکنزم کی ضرورت محسوس کر تے ہوئے واٹر بورڈ نے مراکز شکایات کو ...