Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Sunday, November 22, 2009, Zil`Haj 04, 1430 A.H
 
  مراسلات 
 
میں جنگ کے ذریعے حکومت کی توجہ دلانا چاہتی ہوں کہ کراچی یونیورسٹی میں اسٹریٹ لائٹ کا نظام درست نہیں ہے جس کی وجہ سے شام کے وقت طلبہ کو انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اندھیرا ہونے کی وجہ سے حادثات کا خطرہ رہتا ہے اور خاص طور پر لڑکیوں کو مسئلہ ہوتا ہے۔میری حکومت سے گزارش ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں اسٹریٹ لائٹ کا نظام درست کیا جائے تاکہ طلبہ کو اس مسئلے سے چھٹکارا مل سکے اور وہ بغیر ڈروخوف کے یونیورسٹی سے گھر واپس جاسکیں اور والدین بھی اپنے بچوں کی طرف سے مطمئن رہیں۔
(فریال فاطمہ ۔ ناظم آباد)
 
Print Version


 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback