Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Sunday, November 22, 2009, Zil`Haj 04, 1430 A.H
 
  سندھ بھر سے  
 
خیرپور ناتھن شاہ (نامہ نگار) سیشن جج نے ڈسٹرکٹ جیل کے دورے کے دوران 2 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج دادو فہیم جان خان نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور سول سوسائٹی کے ارکان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کے مسائل معلوم کئے اس موقع پر دو قیدیوں شوکت جمالی اور داؤد لوند نے شکایت کی کہ وہ 19 ہزار روپے جرمانہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے قید کی سزا بھگت رہے ہیں اور وہ جرمانہ کی رقم ادا نہیں کر سکتے۔ اس موقع پر سول سوسائٹی کے ارکان نے قیدیوں کے جرمانے کی رقم ادا کر دی جس کے بعد سیشن جج نے دونوں قیدیوں کی رہائی کا حکم دیدیا۔  
Print Version


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback