Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
  مراسلات 
 
بدقسمتی سے وطن عزیز آج کل دہشت گردی کا شکار ہے اور کہیں بھی، کسی بھی وقت خودکش حملہ یا بم دھماکوں میں قیمتی مالی و جانی نقصان ہو سکتا ہے۔ایسے حادثات میں شہری جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ مگران کے لواحقین کی اشک شوئی کے لئے دی جانے والی امداد ناکافی ہے کیونکہ ممکن ہے کہ جاں بحق ہونے والا شخص ہی اپنے کنبے کی کفالت کا واحد سہارا ہو،اس ضمن میں میری تجویز ہے کہ حکومت فوری طور پر ایک ایسا فنڈ قائم کیا جائے جس میں حکومت اور صاحب ثروت پاکستانی رقم جمع کریں اورجاں بحق ہونے والوں کے پسماندگان کو اس فنڈ سے زیادہ سے زیادہ رقم فراہم کی جا ئے تاکہ وہ اپنی بقیہ زندگی بھیک مانگنے کی بجائے آبرومندانہ گزار سکیں۔
(قاضی معین الدین ۔ لاہور)
 
Print Version


 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback