سندھ اسمبلی ،اسکول گرانے کیخلاف ایم کیو ایم کی قرارداد | Daily Jang News
| |
Home Page
اتوار 3؍شعبان المعظم 1438ھ 30 اپریل 2017ء
April 10, 2017 | 08:07 pm
سندھ اسمبلی ،اسکول گرانے کیخلاف ایم کیو ایم کی قرارداد

Mqm Submits Resolution In Sindh Assembly Against School Demolished

Mqm Submits Resolution In Sindh Assembly Against School Demolished
ایم کیو ایم پاکستان نے تاریخی اسکول گرانے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی،قرارداد سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے سردار احمد نے جمع کرائی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ تاریخی اسکول سندھ کا تاریخی اور ثقافتی ورثا ہے،تاریخی عمارت گرانے کے مذمت کرتے ہیں۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمارت کو دوبارہ تعمیر کر کے اسے محفوظ بنایا جائے۔