لیبرپارٹی کی انتخابی مہم ،امرا کے محافظوں کو ہرائیں گے،جیرمی کوربن | Daily Jang News
| |
Home Page
اتوار 3؍شعبان المعظم 1438ھ 30 اپریل 2017ء
April 20, 2017 | 06:25 pm
لیبرپارٹی کی انتخابی مہم ،امرا کے محافظوں کو ہرائیں گے،جیرمی کوربن

Labour Partys Election Campaign Will Defeat Defenders Of Riches Jeremy Corbin

Labour Partys Election Campaign Will Defeat Defenders Of Riches Jeremy Corbin
برطانیہ میں 8جون کو ہونےوالے عام انتخابات کےلئے لیبرپارٹی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔

برطانوی اپوزیشن رہنما جیرمی کوربن کا کہنا ہے کہ وہ امیروں کےمفادات کا دفاع کرنے والی جماعت کوہرائیں گے۔انہوں نےیہ بات لندن میں انتخابی مہم کے آغاز کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

جیرمی کوربن کا کہنا تھاکہ وہ برطانوی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کےکھیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے نے گزشتہ روز عام انتخابات آٹھ جون کو کرانے کا اعلان کیا تھا۔