امریکی غیرجوہری بم حملےمیں داعش کے90 جنگجوزخمی،افغانستان | Daily Jang News
| |
Home Page
اتوار 3؍شعبان المعظم 1438ھ 30 اپریل 2017ء
April 20, 2017 | 10:50 pm
امریکی غیرجوہری بم حملےمیں داعش کے90 جنگجوزخمی،افغانستان

90 Militants Injured In Us Non Nuclear Bomb Attack Afghan Defence Ministry

90 Militants Injured In Us Non Nuclear Bomb Attack Afghan Defence Ministry
افغان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی غیرجوہری بم حملےمیں داعش کے90 جنگجوزخمی بھی ہوئے ہیں،ترجمان افغان وزارت دفاع کے مطابق زخمی جنگجوؤں میں پاکستانی طالبان کااہم رکن بھی شامل ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بم حملےمیں داعش کی حال ہی میں بنائی گئی چھ سرنگیں تباہ ہوئیں،ادھر ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ ننگرہارمیں گذشتہ ہفتےکےامریکی بم حملےمیں داعش کے96 جنگجو مارے گئےتھے۔

ترجمان نے کہا کہ مارے جانےوالےجنگجوؤں میںغیرملکیوں بشمول بھارت اور ازبکستان کےغیرملکی جنگجوبھی شامل تھے۔اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔