پیرس میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار ہلاک | Daily Jang News
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
April 21, 2017 | 02:04 am
پیرس میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

2 Policemen Killed In Paris Shooting

2 Policemen Killed In Paris Shooting
پیرس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، جوابی کارروائی سے حملہ آور بھی مارا گیا۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے پر مسلح شخص نے کلاشنکوف سے فائرنگ کی، حکام نے واقعہ کو ممکنہ دہشتگردی قرار دیدیا۔