ٹرمپ کی پیرس میں فائرنگ کے واقعےکی مذمت | Daily Jang News
| |
Home Page
جمعرات 04 شوال المکرم 1438ھ 29 جون 2017ء
April 21, 2017 | 03:29 am
ٹرمپ کی پیرس میں فائرنگ کے واقعےکی مذمت

Trump Condemns Firing Incident In Paris

Trump Condemns Firing Incident In Paris
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر فرانس سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشتگردی کے خلاف چوکنا اور مضبوط رہنا ہوگا، پیرس میں فائرنگ دہشت گردی کا واقعہ لگتا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات افسوسناک ہیں۔