بگ شو اور براؤن اسٹرومین کی فائٹ، رنگ ٹوٹ گیا | Daily Jang News
| |
Home Page
جمعہ 26 شوال المکرم 1438ھ 21 جولائی 2017ء
April 21, 2017 | 10:51 am
بگ شو اور براؤن اسٹرومین کی فائٹ، رنگ ٹوٹ گیا

Fight Between Big Show And Braun Strowman The Ring Is Broken

Fight Between Big Show And Braun Strowman The Ring Is Broken
مشہور ریسلنگ ڈبلیو ڈبلیو ای میں بگ شو اور براؤن اسٹرومین کے درمیان میچ کے دوران رنگ ٹوٹ گیا۔ اس سے پہلے بھی کئی باربگ شو کے ساتھ میچز میں رنگ ٹوٹ چکے ہیں۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کے رنگ میں دو بڑی طاقتیں ٹکرائیںتو اس کا اثر دنیا نے دیکھا۔ براؤن اسٹرومین نے بگ شو کو سپرپلیکس لگایا تو رنگ دھڑام سے زمین پر آگرا مگر یہ پہلا موقع نہیں تھا۔اس سے پہلے براک لیسنر کے ساتھ میچ میں بھی ڈبلیو ڈبلیو ای کا رنگ زمین بوس ہوچکا ہے۔

رنگ ٹوٹنے کا ایک اور نظارہ بگ شو کے ساتھ میچ میں ہی ہوا جب مارک ہینری نے انہیں ٹاپ روپ سے رنگ پر پٹخا تھا۔