منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور | Daily Jang News
| |
Home Page
بدھ 28 رجب المرجب 1438ھ 26 اپریل 2017ء
April 21, 2017 | 02:17 pm
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

Capital Shortage In The Money Market System

Capital Shortage In The Money Market System
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے دور کردی۔

مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سات دن کے لئے 1215 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کردیئے، سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر کی گئی۔

سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ81 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔