کوئٹہ ،فراریوں کی ہتھیار ڈالنےکی تقریب | Daily Jang News
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
April 21, 2017 | 05:06 pm
کوئٹہ ،فراریوں کی ہتھیار ڈالنےکی تقریب

Quetta Farari Surrender Ceremony

Quetta Farari Surrender Ceremony
کوئٹہ میں فراریوں کی ہتھیار ڈالنے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کی تقریب منعقد ہوئی۔

بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں 400 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے، جن کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے ۔

تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری بھی موجود تھے۔