اعلیٰ انٹیلی جنس سربراہ کیخلاف گمراہ کن بیان دیا گیا، آئی ایس پی آر | Daily Jang News
| |
Home Page
اتوار 3؍شعبان المعظم 1438ھ 30 اپریل 2017ء
April 21, 2017 | 10:57 pm
اعلیٰ انٹیلی جنس سربراہ کیخلاف گمراہ کن بیان دیا گیا، آئی ایس پی آر

Misleading Statement Against High Intelligence Chiefispr

Misleading Statement Against High Intelligence Chiefispr
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کے اعلیٰ ترین انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں۔

اعتزازاحسن کےبیان پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں۔

میجر جنرل آصف غفورنے یہ بھی کہا کہ پاک فوج کی دیانت اور ساکھ شک و شبہات سے بالا ہے۔