جاپان کی شہزادی نے عام آدمی سے منگنی کرلی | Daily Jang News
| |
Home Page
اتوار 28 شوال المکرم 1438ھ 23 جولائی 2017ء
May 18, 2017 | 11:00 am
جاپان کی شہزادی نے عام آدمی سے منگنی کرلی

Japans Princess Engaged To A Commoner

Japans Princess Engaged To A Commoner
جاپان کی شہزادی ایک عام آدمی سے شادی کرنے کے لیے اپنے شاہی مرتبے سے دستبردار ہو گئیں ۔

جاپان کے بادشاہ آکی ہیتو کی پوتی شہزادی ماکو نے قانون دان ’کی کومورو‘سے منگنی کر لی ہے۔

کومورو نے جاپان کی سیاحت کے فروغ کے لیے ’پرنس آف سی‘ کے طور پر بھی کام کیا ہے۔

جاپان کے شاہی قانون کے مطابق اگر کوئی شہزادی کسی عام آدمی سے شادی کرتی ہے تو اسے شاہی خاندان چھوڑنا پڑتا ہے ۔