نائیجریا میں بوکوحرام کیخلاف کارروائیاں، 126دہشتگرد گرفتار | Daily Jang News
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 06:43 am
نائیجریا میں بوکوحرام کیخلاف کارروائیاں، 126دہشتگرد گرفتار

Operation Against Bokoharam In Nigeria 126 Terrorists Arrested

Operation Against Bokoharam In Nigeria 126 Terrorists Arrested
نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائیوں میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نائیجریا کے صوبہ بورنو کے جنرل لکی ایرابور نے کہا ہے کہ بوکو حرام نے 2 ہفتے قبل میدوگوری کے ساقبون گاری قصبے پر حملہ کیا تھا۔

حملے کے بعد سلامتی قوتوں نے علاقے میں وسیع پیمانے پر فوجی کاروائی شروع کرتے ہوئے تنظیم کے 126 اراکین کو گرفتار کر لیا ہے، تاہم ان کارروائیوں میں 8 فوجی زخمی بھی ہو گئے ہیں۔