| |
Home Page
بدھ 02 ذیقعدہ 1438ھ 26 جولائی 2017ء
May 19, 2017 | 12:30 pm
طوطا ہی نہیں کتا بھی انسان سے بات کرسکتاہے

Dog Could Talk To The Man By Barking

Dog Could Talk To The Man By Barking
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ کتا اپنی غراہٹ اور بھونکنے کے ذریعے انسان سے باقاعدہ بات کر سکتا ہے۔

ایک تجربے میں 18 مختلف اقسام کے کتوں کی غراہٹ اور مختلف حرکتوں کو ریکارڈ کیا گیا جس میں کتے پالنے کے شوقین افراد نے شرکت کی ۔

تجربے میں کتوں کی اجنبی شخص سے ڈر ، کھانے کی حفاظت اور مختلف کھیلوں سمیت دیگر مراحل ریکارڈ کئے گئے۔

ماہرین نے کتوں کے غرانے اور بھونکنے کے مطلب بتائے اور یہ نتیجے 63فیصد مطابقت رکھتے تھے۔

ماہرین کا کہنا ہے یہ حقیقت پر مبنی تحقیق تھی نہ کہ اندازے اور خیالات پر۔