|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ نے ملک میں خواتین کو تیزاب سے جلانے کے واقعات کے تدارک کیلئے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ تیزاب کی کھلے عام اور بغیر لائسنس خرید و فروخت پر پابندی لگا کر موٴثر قانون سازی کی جائے اور اس پر عملدرآمد کو یقینی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (جنگ نیوز/اسٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم اور وزیراعلی ٰ سندھ غلام مصطفیٰ جتوئی کے انتقال کی خبر کے بعد سندھ بھر میں سوگ کا سماں چھا گیا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ اور پارٹی کارکن دھاڑیں مارمار کر روتے ہوئے انکے آبائی گھر نیو جتو ئی پہنچنا شروع ہوگئے۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے نامور سیاستدان ، سابق نگراں وزیراعظم اور صوبہ سندھ کے سابق وزیراعلیٰ غلام مصطفی جتوئی کی وفات پر حکومت سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے تاہم اس دوران کوئی چھٹی نہیں ہوگی۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز ) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بزرگ سیاست دان غلام مصطفی جتوئی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے علیحدہ علیحدہ پیغام میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے بزرگ سیاست دان کی خدمات کو سراہا اور کہا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی، لاہور (جنگ نیوز) بزرگ سیاستداں اور سابق نگراں وزیراعظم غلام مصطفی جتوئی کے انتقال پر مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے ملک ایک مشفق بزرگ اور محب وطن سیاستدان سے محروم ہوگیا۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| نوشہرو فیروز (نامہ نگار) غلام مصطفی جتوئی مرحوم نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز نوابشاہ سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے کر کیا اور چیئرمین منتخب ہوئے۔ مرحوم 5 سال تک وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے پر فا ئز رہے۔ اس کے علاوہ 4 ماہ 13 دن تک نگراں وزیراعظم کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز سیاستدان غلام مصطفی جتوئی مرحوم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ میری زندگی کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ میں اپنے پیارے ساتھی اور اپنے لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کی جان نہیں بچا سکا تھا میں نے جنرل ضیاء سے بھی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر) غلام مصطفی جتوئی کے گھر پر کام کرنے والے ملازمین کا کہنا ہے کہ جتوئی صاحب انتہائی مہمان نواز تھے، جب بھی گھر پر کسی کی دعوت کرتے تو اس وقت تک باہر دروازے پر کھڑے رہ کر مہمان کا انتظار کرتے جب تک تمام مہمان نہ آجائیں۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن میں 3 نئے ارکان کا تقرر کیا ہے جن کا تعلق سندھ پنجاب اور بلوچستان سے ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل عرب‘ لاہور ہائی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ نے سندھ عوامی تحریک کی جانب سے سندھ بچاؤریلی و لانگ مارچ کی حمایت اور لانگ مارچ کے شرکاء کی کراچی آمد پر ان کا بھرپور استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان تحریک انصاف سندھ کے صدر عمران اسماعیل نے جمعہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) اگست 1988ء میں جنرل ضیاء الحق طیارے کے حادثے سے کچھ دن پہلے یہ طے ہوچکا تھا کہ غلام مصطفی جتوئی پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے۔ حلف برداری کیلئے شیڈول کا اعلان ہونے سے پہلے جنرل ضیاء کے طیارے کا حادثہ ہوا جس کے بعد اس |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر برائے ورکس اینڈ سرورسز منظور وسان نے کہا ہے کہ غلام مصطفی جتوئی کے انتقال سے 2/ ہفتہ قبل میری ان سے لندن میں ملاقات ہوئی تھی اور یہ ملاقات دو گھنٹے سے زیادہ طویل رہی اس ملاقات میں جتوئی صاحب نے شہید بھٹو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق نگراں وزیراعظم اورنیشنل پیپلزپارٹی کے سربراہ غلام مصطفی جتوئی 2002ء کے عام انتخابات میں گریجویشن کی سند نہ ہونے کے باعث حصہ نہ لے سکے تھے۔ان کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ جتوئی صاحب 1955ء میں لندن میں گریجویشن کررہے تھے،اس دوران انہیں اپنے والد کی بیماری |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| نواب شاہ (بیورو رپورٹ) سابق نگراں وزیراعظم وبزرگ سیاستدان غلام مصطفی جتوئی کا انتقال بڑا سیاسی نقصان ہے مرحوم نہایت شفیق اور شریف النفس انسان تھے۔ سیاسی و سماجی رہنماؤں کا اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی ضلع نواب شاہ کے صدر غلام قادر چانڈیو نے کہا ہے کہ سابق |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) غلام مصطفیٰ جتوئی مرحوم نے موت سے قبل اپنی یاداشتوں کو کتابی شکل میں مرتب کرنا شروع کردیا تھا۔ وہ بیرون ملک واپسی کے بعد اپنی اس سوانح عمری کو شائد کرانے کا ارادہ رکھتے تھے۔ غلام مصطفیٰ جتوئی کے دیرینہ ساتھی ضیاء عباس نے بتایا کہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب کے وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے چیف منسٹر ہاؤس میں ملاقات کی۔انہوں نے وزیرا علیٰ سندھ کی طرف سے سندھ کی روایتی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور مختلف باہمی دلچسپی کے امور |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کوئٹہ(نمائندہ جنگ) پی آئی اے حکام نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان جمعرات کے روز چلنے والی پرواز بند کر دی ہے جس سے بلوچستان کے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اس پر سونے پر سہاگہ جمعہ اور اتوار کو بڑے طیاروں کی بجائے چھوٹے طیارے چلائے جا رہے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے جمعرات کو وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے انہیں گلگت میں حق پرست امیدوار کیپٹن (ر) ہادی حسین اور ایم کیو ایم کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| حیدرآباد (بیورو رپورٹ)سول اسپتال حیدرآباد میں داخل سینٹرل جیل کاقیدی کینسر کے باعث جمعہ کو انتقال کرگیا ‘قیدی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد جیل منتقل کردی گئی ہے ۔اطلاعات کے مطابق سینٹرل جیل حیدرآباد کاقیدی 25سالہ علی اکبرولد سنجرخان جمعہ کو سول اسپتال کے میڈیکل وارڈ نمبر4میں کینسر کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| جدہ (شاہد نعیم) ترقیاتی منصوبوں کے انچارج ڈاکٹر زین العابدین نے مقامی روزنامہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عنقریب جدہ سے حرم شریف کے لئے اسپیشل ٹرین چلائی جائے گی جس سے جدہ میں مقیم غیر ملکی اور سعودی شہری بذریعہ ٹرین بیت الحرام میں نماز پڑھنے جا سکیں |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوبلی چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ملزمان کے خلاف تین الگ الگ تھانوں میں 5 مقدمات درج کرلئے گئے۔ ایس پی او گارڈن ڈی ایس پی نثار قائم خانی کے مطابق ملزمان سعود اور حارث کے خلاف تھانہ نبی بخش میں سپاہی محمد |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی سی پی او کراچی نے جوبلی چوک کے قریب مشکوک پولیس مقابلے میں 2 ملزمان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔ سی سی پی او وسیم احمد کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن غلام قادر تھیبو کو انکوائری افسر مقرر کیا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(پ ر) سی پی این ای کا سالانہ اجلاس عام آج صبح10:30 بجے آواری ہوٹل لاہور میں منعقد ہوگا جس میں ملک میں آزادی صحافت کی صورتحال ، حکومت پریس تعلقات کے علاوہ سیکریٹری جنرل کی سالانہ رپورٹ اور فنانس سیکریٹری کے گوشوارے کی منظوری اور عام دلچسپی کے امور |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ گلگت بلتستان کے انچارج ہدایت علی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے نامزد قائد ایوان سید مہدی شاہ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ مہدی شاہ اپنے قدسے اونچی باتیں کررہے ہیں ان کی جماعت 62سالوں میں گلگت بلتستان کے عوام کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) رتن تلاؤ کے علاقے میں ایک فلیٹ میںآ گ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا، فائر بریگیڈ کے ذرائع کے مطابق جمعہ کی شب اردو بازار،رتن تلاؤ میں واقع ولی بلڈنگ کی پہلی منزل کے فلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے آناً |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) تحفظ ماحولیات کیلئے بہترین خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں ملک بھرسے منتخب 14 صحافیوں میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے، میڈیاکے 7 مختلف شعبوں میں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے 4، کراچی کے2اور لاہورکے 1صحافی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جنگ ، جیو اور دی نیوز |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر)اسلام آبادمیں متعین ہالینڈ ایمبیسی کے فرسٹ سیکریٹری میتھز ڈی وولف کی سربراہی میں ایک وفد نے جمعہ کومتحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی اوران سے ملک کی موجودہ سیاسی ،معاشی اوراقتصادی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (جنگ نیوز) ادارہ جنگ کے میرپورخاص کے نیوز ایجنٹ حاجی نثار احمد دہلوی طویل علالت کے بعد کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر مدینہ جامع مسجد غریب آباد میرپورخاص میں ادا کی جائے گی۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان عبدالقادر جیلانی اور ظفر قائم خانی نے کہا ہے کہ مہاجر قومی موومنٹ کیخلاف سات برسوں سے جاری آپریشن بند کیا جائے اور حکومت جمہوری اقدار اور سیاسی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیئرمین آفاق احمد کورہا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین ساجد خان اور سعید انصاری نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی و بجلی کی عدم فراہمی اور امن وامان کی ناقص صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا۔ ایم کیو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (پ ر) پاکستان کے دورے پر آئے برطانیہ کے معروف علمائے دین نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش مسائل کو امن کے اسلامی اصولوں بردباری اورمساوات پر عمل کرنے سے حل کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ بابی کیرال سوڈانی‘ پاکستانی عالم شیخ پیر حبیب |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) وفاقی محتسب جاوید صادق ملک کی مداخلت پر بیوہ اور بے آسرا ریٹائرڈ ملازمہ کو سرکاری مکان کا قبضہ واپس مل گیا۔ سابق مشرقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی جہاں آراء بیگم نے سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان کی شہریت اختیار کرکے 39/ سال تک ملک |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری‘ کھڈا مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی شب تھانہ بغدادی کی حدود لیاری‘ کھڈا مارکیٹ‘ مدینہ ٹیرس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک 24 سالہ نوجوان فیضان ولد امین ہلاک ہوگیا جس کی لاش رات گئے سول |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(جنگ نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم سخت سے سخت مقابلے کوجیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن اندرونی سیاست کے سبب ہماری ٹیم زبردست بحرانوں سے دوچار ہوجاتی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے کپتان کاانتخاب بھی کسی معرکے سے کم نہیں۔ اسی مسئلے پر ہلکے پھلکے شگفتہ انداز میں جیو نیوز |
|
 |
|
| |