|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر جمعہ کو ہائیکورٹ میں عدالتی کام بند رہا۔ وکلاء نے پشاور میں شہید ہونے والے وکلاء کا سوگ منایا۔ ہائی کورٹ میں عدالتی اوقات کار میں کام شروع کردیا گیا۔ ہائی کورٹ بار کے صدر رشید اے رضوی نے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز نقاد‘ ڈاکٹر محمد علی صدیقی نے کہا ہے کہ ترقی پسند تنقید نے سماجی شعور بیدار کیا۔ تنقید کی صحیح تفہیم ادبی سماجیات میں دیکھی جاسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرٹس کونسل کی جانب سے منعقدہ دوسری عالمی اردو کانفرنس کے چوتھے دن |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کو ہدایات دی ہیں کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں، عیدگاہوں اور دیگر مقامات پر سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کے سلسلے میں پاکستان رینجرز سندھ اور دیگر انٹلیجنس اداروں کے باہمی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(پ ر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی نائب صدر صدیق راٹھور نے کہا ہے کہ بڑے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کے علاج کیلئے کوئی سہولت نہیں ہے جبکہ پرائیویٹ اسپتال کے اخراجات برداشت کرنے کی عام آدمی میں سکت نہیں کیونکہ وہاں لوٹ مار کا بازار گرم |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر سعودآباد کے علاقوں کیلئے علیحدہ پانی کی لائن بچھانے کا منصوبہ سست روی کا شکار ہوگیا۔ جون میں منصوبے کے آغاز پر اسے تین سے چار ماہ میں مکمل کرنے کے دعوے غلط ثابت ہوئے اور سعود آباد کی مین سڑک پر رکھے گئے پائپ نہ صرف |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بار کونسل کے انتخابات کل بروز ہفتہ ہوں گے۔ کراچی کے 5 ضلعوں میں پولنگ 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہائیکورٹ‘ سٹی کورٹس اور ملیر کورٹس میں ہوگی۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ یوسف لغاری بربنائے عہدہ ریٹرننگ افسر کے فرائض انجام دیں گے۔ پولنگ کا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس مشیر عالم اور مسٹر جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے الریاض ہاوٴسنگ سوسائٹی کے رہائشی پلاٹ پرتھانے کی عمارت بنانے کے خلاف عارف بلو کی درخواست پرناظرمعین الدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ جگہ کامعائنہ کرکے دو ہفتے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک سندھ کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اور سندھ کے حقوق کے لئے 8 اکتوبر 2009 کو کندھ کوٹ سے شروع ہونے والا عوامی تحریک کا سندھ بچاؤ لانگ مارچ 46 دنوں کا سفر طے کرنے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر صحت نے نجی میٹرنٹی ہوم میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے خاتون کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افراد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ کورنگی میں نجی میٹرنٹی ہوم جہاں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت کا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جمعہ کو مسجد سفینہ اہلبیت اورنگی ٹاؤن کے پیش امام غلام محمد کے قتل کے خلاف نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور دھرنا دیا گیا۔ مظاہرے اور دھرنے کی قیادت مجلس کے رہنماؤں مرزا یوسف حسین‘ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں جوینائل سسٹم کے نفاذ کے باوجود اس پر عمل نہ ہونا افسوسناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار پولیس افسران اور وکلاء نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف چلڈرن (ایس پی اے آر سی) کے تحت |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کا ایک جگہ بیٹھنا اور ایک دوسرے سے محبت و اخوت کا اظہار بہت اچھا منظر ہی نہیں بلکہ جمہوریت کے استحکام اور جمہوری حکومت |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا ہے کہ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت، مالی عبادت اور شعائر اسلام سے ہے۔ انبیائے کرام علیہم الصلوٰة والسلام کا خواب رویائے صادقہ اور وحی الہیٰ ہوتا ہے۔ خواب کی تکمیل |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی میں گولی لگنے سے خاتون، بلدیہ ٹاؤن میں زیر تعمیر کنوئیں میں گر کر مزدور اور سہراب گوٹھ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 40 سالہ شخص جبکہ کورنگی میں چھریاں لگنے سے ایک نوجوان زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو تھانہ جیکسن کی حدود |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جسٹس مقبول باقر نے کورنگی سے فرحان کو اغواء کرکے تاوان کے ڈھائی لاکھ روپے لینے کے الزام میں ملوث سید عامر علی جعفری کو 27 نومبر تک کے ریمانڈ پر اے وی سی سی کی تحویل میں دے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے ایک وفد نے قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی جام مدد علی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی‘ اس موقع پر مسلم لیگ فنکشنل کراچی ڈویژن کے صدر جاوید سنگجی‘ جنرل سیکریٹری اعجاز سومرو‘ انفارمیشن سیکریٹری |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) لاعلاج بچوں کی آخری خواہش کی تکمیل کا ادارہ ”میک اے وش“ فاؤنڈیشن ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو اس وقت دنیا کے 33 ممالک میں لاعلاج بچوں کی آخری خواہش کی تکمیل کررہا ہے۔ میک اے وش فاؤنڈیشن پاکستان 21 نومبر بروز ہفتہ شام 5 بجے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر 10 کے جنرل کونسلر لیاقت علی کو یوسی کا نگراں ناظم منتخب کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل یوسی ناظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہوئی تھی۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے رہنماوٴں و پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری ،سید اعجاز الدین شاہ، افضال احمد، عبدالصمد گبول، اسماعیل کھتری، ظفر اقبال، احمد فہیم، عبدالقدوس، فتحیاب زیدی، سلیم برفت ، ظریف خان، اکرم رحمن، اسلم دہلوی، فیصل سمیع دہلوی، مخدوم محمود صدیقی ودیگر نے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) تنظیم المکاتب پاکستان کا اجلاس مولانا حسن جعفرکی صدارت میں رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آصف رضا رضوی، سردار حسن نقوی، شبیہ الحسن کاظمی، انوار جعفری اور ریاض حیدر زیدی شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کے دوران مولانا حسن جعفر نے کہا کہ پیغمبر اسلام |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) ڈیفنس کلفٹن ویلفیئر سوسائٹی کے صدر اور سابق وائس چیئرمین نجیب ولی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش حالات کے تناظر میں سیاسی استحکام انتہائی ضروری ہوگیا ہے جس میں اپوزیشن اپنا کردار احسن طریقے سے نبھا رہی ہے جس کی وجہ سے صحت مند اور |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) این سی این کی سرپرست اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی، شبیر عباسی، ڈاکٹر ایوب عباسی، رفیع عباسی، حجاب عباسی، پروفیسر نزہت عباسی، سیما غزل اور صفی الرحمن عباسی نے عباسیہ ویلفئر ٹرسٹ کے روح رواں اور عباسی اتحاد ویلفئیر سوسائٹی کے سابق نائب صدر ظہور |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) ہزارہ یوتھ لیگ پاکستان کے ترجمان نعیم اشرف نے متحدہ کے قائد الطاف حسین اور مرکزی وصوبائی رہنماؤں کو گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی میں نشست حاصل کرنے پر اسے بارش کا پہلا قطرہ قرار دیتے ہوئے ہزارہ یوتھ لیگ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) معروف صحافی ریاض عاجز کے والد سید ثناء الحسن کی فاتحہ چہلم اتوار 4 بجے شام نیو رضویہ بارگاہ نزد صفورا چوک پر ہوگی۔ علامہ حسن ظفر نقوی مجلس سے خطاب کرینگے۔ |
|
 |
|
| |