Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
  سندھ بھر سے  
 
مورو (نامہ نگار) امن کمیٹی کی اپیل پر شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قتل، اغوا اور لوٹ مار کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس میں سیاسی و سماجی تنظیموں، وکلاء اور شہریوں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت بدرالدین معین، غلام اللہ میمن ایڈووکیٹ، عزیز  
 
 
خیر پور (بیورو رپورٹ) کوٹ میر محمد کے قریب پولیس نے ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے بعد گرو ہ کے سرغنہ سمیت 4ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ ڈاکوؤں کی کمیں گاہ سے 2 مسروقہ کاریں، پک اپ اور ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ میر محمد کے  
 
 
میرپورخاص (نامہ نگار) متحدہ قومی موومنٹ میرپورخاص کے سابق یونٹ انچارج نوید بلوچ جنہیں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا، کے سوئم میں ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن انیس احمد خان ایڈووکیٹ، اندرون سندھ کمیٹی کے رکن فرید احمد، زونل انچارج عظیم احمد دانش و  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)پھلیلی بازار میں کئی گھنٹے سے لاوارث حالت میں کھڑی کار کی موجودگی کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ‘علاقے کے مکینوں کی اطلاع پر بم ڈسپوزل کے عملے نے گاڑی کے شیشے توڑکر گاڑی کی تلاشی لی تاہم کچھ نہ ملنے پر گاڑی کو کلیئرقراردیدیا۔  
 
 
ڈگری (نامہ نگار) ٹی ایم اے ڈگری میں جمعہ کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی جب ٹی ایم اے کا عملہ ڈیوٹی پر پہنچا تو انہوں نے تعلقہ ناظم کے دفتر میں دھواں اٹھتا دیکھ کر دیگر ملازمین کو بھی آگاہ کیا جس پر عملے نے فائر بریگیڈ کی مدد  
 
 
شہید فاضل راہو (نامہ نگار) محکمہ سول ڈیفنس بدین میں سنگین مالی بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں محکمہ کے وارڈن نے تمام بدعنوانیوں سے متعلق چیئرمین اینٹی کرپشن کو تفصیلات روانہ کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس بدین میں لاکھوں روپے  
 
 
خیرپور ناتھن شاہ (نامہ نگار) 2 خواتین کی عدم بازیابی کے خلاف دیہاتیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گوٹھ شادی خان پہوڑ سے سولنگی اور خاص خیلی برادریوں کے درمیان رشتہ داری کے تنازع پر خاص خیلی برادری کی دو خواتین زبیدہ زوجہ علی شیر  
 
 
پڈعیدن (نامہ نگار) پڈعیدن ٹاؤن میں ٹھارو شاہ پولیس کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹھارو شاہ بینک ڈکیتی کیس میں مطلوب ملزمان سے تعلقات کے شک میں دکاندار ریاض راجپر کی گرفتاری اور تھارو شاہ پولیس کے خلاف سیاسی و سماجی تنظیموں کی اپیل پر پڈعیدن ٹاؤن  
 
 
قمبر علی خان (نامہ نگار) قمبر کے گاؤں بٹھی لشکر خان کے رہائشی شخص علی جان چانڈیو نے ضلع قمبر علی خان کے انچارج اینڈ سیشن جج ظہیر احمد جٹ کی عدالت میں درخواست دائر کی کہ ڈرگھ پولیس نے میرے رشتہ داروں امیر علی چانڈیو اور غلام شبیر چانڈیو  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ضلع ناظم کنور نوید جمیل نے صحت و صفائی کے کاموں میں حصہ لیا۔کنور نوید جمیل نے کہا کہ حیدرآباد کو ماڈل ضلع بنانے اور آلودگی سے پاک رکھنے کے لئے شہریوں میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے شہریوں کو مثالی رویہ اپنانا ہو گا پورے  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس کے صدر دروازے پر خودکش دھماکے میں دو وکلا سمیت 19 افراد کی ہلاکت کے خلاف حیدرآباد کے وکلا نے تمام عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے پشاور کے وکلا سے اظہار یک جہتی کیا‘ بعد ازاں ہائی کورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ نیشنل فرنٹ کی جانب سے قاسم آباد میں شہریوں کو درپیش مسائل کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے فرنٹ حیدرآباد  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ نیشنل پارٹی کے چیئرمین امیر بھنبھرو نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں حکومت سندھ کی جانب سے اختیار کیا گیا موقف کسی بھی صورت میں سندھ کے عوام کا موقف نہیں‘ بلوچستان پیکیج صوبائی خود مختاری ملے بغیرڈھونگ ہے‘ بالا دست قوتیں ملک  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ضلع ناظم نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر آلائشوں کو بروقت اٹھانے کے انتظامات کر لئے گئے ہیں صحت و صفائی کے کاموں میں ملازمین کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تعلقہ و یوسی ناظمین و نائب ناظمین کے اجلاس سے خطاب کرتے  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) تحصیل قاسم آباد کی یونین کونسل نمبر 2 کے ناظم محبوب ابڑو نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے خلاف سازش سے ملک و قوم کو نقصان پہنچے گا۔ وہ تعلقہ لطیف آباد کی یونین کونسل نمبر ایک کے ناظم عباس خان‘ شفقت شاہ‘ بابر  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج محمد شریف و اراکین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان جی بی ایل اے 3 کے حق پرست امیدوار کیپٹن (ر) ہادی حسین سمیت 30 سے زائد کارکنان کی گرفتاری قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی  
 
 
سکھر( بیورو رپورٹ) شوہر نے کاروکاری کے شبے میں اپنی بیوی سمیت دو افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے ،یہ واردات تعلقہ صالح پٹ کے دیہی علاقے لوندرو میں پیش آئی جہاں ملزم اربیلو منگریو نے اپنی24 سالہ بیوی مسمات مہراں منگریو اور شیر خان منگریو پر  
 
 
ہالا (نامہ نگار) ہالا پولیس نے بس اسٹاپ سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے مساجد کے نقشے و دیگر معلومات اور پوزیشن سسٹم برآمد کر لیا، ملزمان سے تفتیش کیلئے حساس اداروں کو طلب کر لیا گیا بس اسٹاپ پر مشکوک حالت میں گرفتار ہونے والے ایک نوجوان  
 
 
خیرپور (بیورو رپورٹ) بیگو مری عاشق لاشاری الطاف ناریجو اور دیگر مقدمات کی سماعت کیلئے سینٹرل جیل خیرپور سے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ لایا گیا تھا جہاں قیدی بیگو مری عاشق لاشاری اور دیگر وکیل منظور لاشاری کو دیکھ کر مشتعل ہوگئے اور اس پر ہتھکڑیاں اور چاکوؤں سے حملہ کر  
 
 
ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار) ایس ایچ او فرمان اگیم نے پولیس کی نفری کے ہمراہ بکیر روڈ پر قائم شراب کے اڈے پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں کچی شراب برآمد کر کے شراب کے اڈے کے مالک بابو خاصخیلی کو حراست میں لے لیا۔  
 
 
ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار) دھاسوڑی لنک روڈ پر تین نامعلوم ڈاکوؤں نے علاقے کے زمیندار حاجی جمال الدین عاقلانی کو روک ر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی موٹر سائیکل، موبائل فون، نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ اچانک گشت پر موجود پولیس موبائل موقع پر پہنچ  
 
 
نوابشاہ (بیورو رپورٹ) قاضی احمد پولیس اسٹیشن کی حدود نواب ولی محمد کے نزدیک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص حاجن شاہ جاں بحق جبکہ غلام قادر شیخ زخمی ہوگیا۔  
 
 
گھوٹکی(نامہ نگار) قومی شاہراہ پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار فیصل مہر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی غلام مصطفیٰ مہر زخمی ہوگیا۔  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) کالعدم سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ملازمین ایکشن کمیٹی کے صدر غلام محمد ڈیپر کی قیادت میں 2324 ویں دن بھی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں غلام شبیر بھٹو‘ محمد ابراہیم‘ مبارک رند‘ خیر محمد بگھیو و دیگر  
 
 
لاڑکانہ(بیورورپورٹ) ڈی سی او محمد جعفرعباسی کے حکم پر شہر کے اندرونی علاقوں میں پرائیویٹ کمپنیوں کی جانب سے قائم کئے جانے والے بس اڈوں کو فوری طور پر ختم کردیا گیا ہے اور ان بسوں کو نیو بس ٹرمینل منتقل کیا گیا ہے۔ ٹریفک انچارج اسلم پرویز ابڑو نے  
 
 
سکھر( بیورو رپورٹ) تعلقہ میونسپل ایڈمنسٹریشن سکھر سٹی کے سابقہ تعلقہ میونسپل آفیسر اللہ ڈنو چاچڑ انتقال کرگئے مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔  
 
 
مورو (نامہ نگار) مورو میں سندھ گریجویشن ایسوسی ایشن (سگا) کا 33واں تین روزہ سالانہ مرکزی کنونشن کی تقریبات ختم ہوگئیں۔ اس سے قبل سگا کی مرکزی کاروباری کمیٹی کیلئے 13 اراکین کا انتخاب ہوا جن میں 11مرد اور دو خواتین نے کامیابی حاصل کر لی کامیاب ہونے والوں میں  
 
 
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) تحصیل حیدرآباد سٹی کے نگراں ناظم جلیل الرحمان صدیقی نے ہالاناکہ کے مقام پر مویشی منڈی کا دورہ کیا اور انتظامات کا جا ئزہ لیا۔ انہوں نے تعلقہ سٹی کی جانب سے 10 روزہ کیمپ لگانے کی بھی ہدایت کی جہاں عوام کو رہنمائی فراہم کی جائے  
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback