Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
  یورپ سے 
 
لندن (جنگ نیوز ) برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجہ میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ شمالی انگلستان کے خوبصورت لیک ڈسٹرکٹ میں فوجی ہیلی کاپٹر مکانوں کی چھتوں پر پناہ لینے والے لوگوں کو نکال رہے ہیں۔ سیلاب سے  
 
 
لندن (جنگ نیوز) یورپی رہنماؤں نے بلجیم کے وزیر اعظم ہیرمین وین رومپاؤ کو یورپی کونسل کا پہلا باقاعدہ صدر منتخب کرلیا ہے اس کے ساتھ ہی یورپ کا دوسرا بڑا عہدہ برطانوی سیاستدان ہیرونس کیتھرین ایشٹن کو دیا گیا جن کے پاس یورپ کی وزارت خارجہ کا قلمدان آیا  
 
 
لندن (رپورٹ رضیہ سلطانہ) لندن کے میئر بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت اور ثقافتی زندگی کو نئی اور متنوع شکل دینے میں تارکین وطن نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو سٹی ہال میں برٹش سٹیزن شپ کی دوسری تقریب سے خطاب  
 
 
برمنگھم (نمائندہ جنگ) برمنگھم کے علاقے سپارک ہل کے ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھنے سے ایک پاکستانی طالب علم جھلس کر ہلاک ہو گیا۔ واقعات کے مطابق برمنگھم میں نینسن روڈ پر واقع ایک مکان میں رات گیارہ بجے کے قریب آ گ لگ گئی جس پر کچھ ہی  
 
 
لندن(جنگ نیوز) وزیرداخلہ ایلن جانسن نے کہاہے کہ جرائم سے متاثر ہونے والے ہر شخص کے پاس پولیس کو جاناچاہئے اور ا س سلسلے میں یہ نہیں دیکھنا چاہئے کہ کوئی جرم سنگین ہے یا نہیں۔ عوام مقامی پولیس سے کیا توقعات رکھ سکتے ہیں، اس بات کی تشریح کیلئے  
 
 
لندن (جنگ نیوز) لندن میں ایک اور ٹین ایجر کو چاقو حملے میں قتل کردیا گیا۔ 19سالہ نوجوان جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب شمالی لندن کے علاقے سٹوک نیونگٹن میں ایک سڑک پر پڑا ہوا پایا گیا تھا جس پر راہ گزرتے لوگوں نے 999 پر اطلاع کردی۔ ایمرجنسی  
 
 
سٹوک آن ٹرینٹ (شفقت نذیر نمائندہ جنگ) سٹیفورڈ شائر یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کے صدر اسد بیگ کے خلاف نسل پرست جماعت بی این پی نے ”نسل پرستی“ کا الزام عائد کرتے ہوئے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے۔ بی این پی کا کہنا ہے کہ اسد بیگ نے سٹوڈنٹس  
 
 
لندن(پ ر) پورے برطانیہ سے ہندو طلبہ ہفتے کو نیشنل ہندو سٹوڈنٹس فورم یوکے کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لئے یہاں جمع ہوں گے۔ اس کانفرنس میں ہندو ازم اور ہندو کلچر کی ہیت اور شکل ہندو طلبہ کے درمیان بگڑنے کے مسئلے پر غور کیا جائے گا۔ نئی  
 
 
لندن(جنگ نیوز) سکاٹ لینڈ میں سوائن فلو کی زد میں آنے والے افراد کی تعداد میں گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں کچھ کمی آئی ہے ۔یہ بات گذشتہ روز صحت کے حکام نے بتائی ہے۔ سکاٹ لینڈ میں اس ہفتے تقریباً 21 ہزار 200 افراد کو سوائن فلو کا سامنا  
 
 
برمنگھم (پ ر) پاکستان جو برصغیر ہند کے مسلمانوں کی بیش بہا قربانیوں سے حاصل کیا گیا، ہندوؤں اور انگریزوں کی ملی بھگت سے برصغیر کے مسلمانوں کا ہر شعبہ زندگی میں استحصال کیا جا رہا تھا۔ پاکستان جو کلمہ طیبہ کے نام اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح  
 
 
ہیلی فیکس (پ ر) مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے رہنماؤں پیر سید عبدالقادر جیلانی، پیر سید منور حسین جماعتی، سید زاہد حسین رضوی، پروفیسر سید احمد حسین ترمذی، مولانا قاضی عبدالعزیز چشتی، حافظ فضل احمد قادری، احمد نثار بیگ قادری، علامہ ظفر محمود فراشوی و دیگر اراکین مجلس  
 
 
سلاؤ (اورنگزیب چوہدری/ نامہ نگار) مسلم کانفرنس برطانیہ کی قیادت کی تبدیلی انتہائی ضروری ہے، میرپور کنونشن میں 50 ہزار کارکن شریک تھے تو راولا کوٹ کنونشن میں 70 ہزار کارکنوں کو بھی ہمیں نہیں بھولنا چاہئے۔ آفتاب شریف کی قیادت پر عدم اعتماد کرتے ہوئے سلاؤ، لوٹن، نوٹنگھم سمیت  
 
 
لندن (پ ر) ایک مطالعہ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی خواتین روزانہ اپنے جسم پر حیرت انگیز طور پر 515 کیمیائی مادے اٹھائے پھرتی ہیں اور 91 فیصد خواتین کو ان خطرناک کیمیاویات کی کوئی پروا نہیں۔ صرف 9 فیصد خواتین اپنے میک اپ اور خوشبوؤں میں استعمال ہونے  
 
 
لندن (جنگ نیوز) نسل پرستی پر مبنی حملے کے الزام میں ڈربی شائر پولیس کے چیف انسپکٹر گیری ٹوم لنسن کو عدالتی ٹرائل کا سامناہے۔ اس بات کا انکشاف گذشتہ روز کیا گیاہے۔ ڈربی شائر پولیس کے چیف انسپکٹر نسل پرستانہ حملے کے الزام سمیت دھمکی آمیزکلمات کہنے یاہراساں کئے  
 
 
لندن (جنگ نیوز) انسان کے ایمبریونک سٹیم سیل سے لیبارٹری میں متبادل جلد تیار کرلی گئی۔ سائنس دانوں کو یقین ہے کہ اس کو انسانی جسم کے جلے ہوئے بڑے حصوں پر استعمال کیا جاسکے گا۔ ابھی سائنس دانوں نے اس کا چوہیا پر تجربہ کیا ہے۔ 20 سال سے  
 
 
لندن (جنگ نیوز) بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز سے غائب ہونے والے بچے سمگلنگ کیلئے استعمال ہوسکتے ہیں۔ دیکھ بھال کے مراکز چھوڑنے والی ایک ایسوسی ایشن کی جانب سے کئے گئے سروے سے اس کاانکشاف ہوا۔ سروے رپورٹ کے مطابق صرف گزشتہ سال کے دوران دیکھ بھال مراکز  
 
 
لندن(جنگ نیوز)مبینہ دہشت گرد نظر بند بن یام محمد کے ساتھ سی آئی اے کے سلوک کی بنیادی تفصیلات کا انکشاف کرنے کی کوششوں میں ناکام ہائی کورٹ کے دو جج اپنے موقف پر ڈٹے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ وہ امریکی راز دینے کی کوشش نہیں کررہے انہوں نے  
 
 
لندن (جنگ نیوز)برطانیہ میں ہر 10 واں بچہ نہ تو تعلیم حاصل کررہا ہے نہ کوئی تربیت۔ سرکاری طور پر جاری کئے گئے اعدادوشمار سے اس کاانکشاف ہوا۔ حکومت نے تعلیم وتربیت حاصل نہ کرنے اوربیروزگار نوجوانوں اورکمسن بچوں کا تناسب کم کرکے اگلے سال تک 7.6 فیصد تک کرنے  
 
 
لندن (جنگ نیوز)50 فیصد سے زائد جنرل پریکٹشنرز کا کہنا ہے کہ قریب المرگ مریضوں کے علاج کے لئے مزید سپورٹ کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے مریضوں کا علاج انتہائی پیچیدہ ہوتا ہے اور آیا کہ لوگ گھر پر یا ہسپتال میں مرنا پسند کرتے ہیں۔ 501 جی پیز سے  
 
 
لندن (جنگ نیوز) بہت ساری عورتوں کو آتشیں اسلحہ رکھنے پر صرف تنبیہ دے کر چھوڑ دیا گیا۔ آتشیں اسلحہ رکھنے والی ہر تین میں سے تقریباً دو کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔ پولیس کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 140 عورتوں میں سے 88 کو صرف تنبیہ  
 
 
لندن (جنگ نیوز) برطانوی حکومت نے دنیا کے غریب ملکوں میں سڑکوں پر سلامتی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے15 لاکھ پونڈ کے پیکیج کا اعلان کیاہے، ترقی پذیر ملکوں میں لوگ ملیریا سے زیادہ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوتے ہیں اور ہر 30 سکنڈ کے بعد کم ازکم ایک  
 
 
بریڈفورڈ(عبیدمغل/ نامہ نگار لیڈز) مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر راجہ آفتاب شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیریوں کے لئے کبھی برابر نہیں ہوسکتے۔ بھارت کشمیریوں کا قاتل اور پاکستان گوشہٴ عافیت ہے۔ مقبوضہ وادی میں لاوارث قبریں بھارت کی نام نہاد جمہوریت اور خودساختہ سیکولرازم کے منہ  
 
 
اوسلو(رپورٹ/سید سبطین حسین) مسلم لیگ ق ناروے کے چوہدری شبیرحسین نے سابق وزیرسیاحت وامور نوجوانان بیرسٹر محمدعلی سیف کے اعزازمیں عشائیہ دیا۔ محمد علی سیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ (ق) کو متحدہوکرسابق صدر کے پاکستان واپس جانے کی راہ ہموار کرنی چاہئے۔ سکینڈے نیویا کے صدر  
 
 
لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں ہر 3 بالغ افراد میں سے ایک شخص تقریباً 32 فیصد کے پاس کمپیوٹر نہیں ہے۔ جبکہ 37 فیصد کے پاس باقاعدہ انٹرنیٹ کنکشن نہیں ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈلٹ کنٹی نیوئنگ ایجوکیشن کے ایک سروے کے مطابق کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے استعمال کا  
 
 
برمنگھم (پ ر)پاکستان رابطہ کونسل برطانیہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے بار بار اعلان کیا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں بھارت کی مداخلت کے ثبوت مل چکے ہیں وزیرستان سے بھاری تعداد میں بھارتی اسلحہ پکڑا گیا ہے۔  
 
 
لیسٹر (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما الطاف حسین خوامخواہ غریبوں کا رونا روتے ہیں وہ ہر حکومت میں موجود ہوتے ہیں، وہ بینظیر بھٹو، نواز شریف، جنرل مشرف اور اب آصف زرداری کی حکومت کے ساتھ مل کر حکومت کر رہے ہیں اور خوامخواہ لوگوں کو دھوکہ دے  
 
 
لندن (پ ر) ورلڈ لیبر آرگنائزیشن کے بانی چیئرمین راجہ فیض سلطان اور دیگر عہدیداروں سردار عبدالمجید خان، نور خان، حکیم بلوچ، اظہر اقبال، طاہر حمید بٹ، خرم خان اور اقبال بھٹی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ملازمین کے مطالبات پورے کئے جائیں اور  
 
 
لندن (پ ر) پاکستانی حکومت نے جابرانہ طریقہ سے گلگت بلتستان میں انتخابات کا ڈھونگ رچا کر پیپلز پارٹی کی کامیابی کا اظہار کر کے کمال ہوشیاری کا مظاہرہ کیا ہے جسے یوکے پی این پی اور تمام قوم پرست جماعتیں مسترد کرتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار یوکے پی  
 
 
برسٹل (پ ر) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی وحدت کو ختم کرنا چاہتی ہے جس کی واضح مثال گلگت اور بلتستان کے الیکشن میں دھاندلی سے ملتی ہے۔ ہم چیف جسٹس سپریم کورٹ چوہدری افتخار سے اپیل کرتے ہیں کہ ازخود نوٹس لیکر پیپلز پارٹی سے وضاحت طلب کریں کہ  
 
 
اولڈہم (پ ر) مسلم کانفرنس کو متحد اور منظم کرنے کے لئے سردار سکندر حیات خان، سردار عتیق احمد خان اور راجہ فاروق حیدر خان کی کاوشیں رنگ لائی ہیں۔ موجودہ تنظیمیں ع اور ف کے باعث وجود میں آئی تھیں اب ان کو توڑ کر ازسرنو تنظیم سازی کی  
 
 
اولڈہم (پ ر) جمعیت علمائے برطانیہ کے مرکزی قائدین قاضی شمس الحق مشتاق، مولانا سید اسد شاہ شیرازی، رضا الحق سیاکھوی، قاری حفیظ الرحمن، قاری عبدالرشید، قاری شاہ حسین اور دیگر شہروں کے عہدیداروں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خصوصی کرم سے ہمارا عید  
 
 
لوٹن (پ ر) تحریک کشمیر برطانیہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ توصیف کیانی نے کہا ہے کہ جب تک سید علی گیلانی مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے اور مجاہدین کی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا جائے گا کشمیر پر کوئی بھی مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گے۔  
 
 
لوٹن (پ ر) تحریک کو تیز تر کرنے اور کارکنوں کے حوصلے بلند کرنے کے لئے مرکزی چیئرمین کا انتخاب اور تنظیم نو وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ لوٹن کے ایک اہم نمائندہ اجلاس سے مرکزی چیف آرگنائزر راجہ صدیق  
 
 
ڈربی (پ ر) جمعیت العلمائے پاکستان برطانیہ کے نائب صدر مولانا فضل احمد قادری نے یوم القدس کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل یہودی بستیاں بسانے کی جن نئی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے اور فلسطینیوں کو نظر انداز کر رہا ہے اسکے بہت ہی  
 
 
لوٹن (پ ر) تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں وہ اپنے تایا کی علالت کی اطلاع پر پاکستان گئے تھے اور ان کی موجودگی میں ان کے تایا کا انتقال ہو گیا ان کی واپسی پر مختلف کمیونٹی رہنماؤں، تحریک کشمیر  
 
 
بری (نامہ نگار) کنزرویٹو پارٹی بری نے ریڈ ویلز وارڈ کے لئے سابق کونسلر خالد حسین کو آئندہ سال مئی کے لوکل انتخابات کے لئے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ خالد حسین کا آبائی تعلق ضلع اٹک سے ہے۔ خالد حسین 2004ء میں پہلی بار اس وارڈ سے کونسلر  
 
 
لیسٹر (پ ر) انٹرفیتھ ہارمنی یوکے کے جنرل سیکرٹری جاوید عنایت نے سابق لارڈ میئر آف رگبی کونسلر جیمز شیرا کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ایک سڑک کا نام ان سے موسوم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور جیمز شیرا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے  
 
 
کوونٹری (پ ر) میرپور آزادکشمیر کی یونین کونسل ڈھانگری بالا کے حاجی محمد ادریس کا جواں سال بیٹا اور ضلع میرپور کے ایڈمنسٹریٹر چوہدری محمد خلیق الزمان ایڈووکیٹ کے بھتیجے خضر حیات کی وفات پر پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے کہا ہے کہ مرحوم نیک سیرت اور  
 
 
وینس (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے پہلے صدر یوسف علی بھٹی کی 15ویں برسی کی تقریب پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر شوکت حسین گلوانہ کی رہائش گاہ وینس میں منائی گئی۔ تقریب کا آغاز سید غفار شاہ نے تلاوت کلام پاک سے کیا بعد میں مرحوم کے لئے  
 
 
نیروبی( جنگ نیوز) بحری سرگرمیاں مانیٹر کرنے والی ایک تنظیم نے کہاکہ ہے صومالی قذاقوں نے پانامہ کے بحری جہاز کو چھوڑ دیا ہے ۔ یہ جہاز قذاقوں نے 7نومبر کو پکڑا تھا اور مبینہ طورپر اس میں اسلحہ تھا تاہم موغادیشو میں حکام نے اس الزام کو مسترد کرتے  
 
 
ڈڈلی (پ ر) نائب ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ مولانا محمد حفیظ اللہ خان المدنی کی بڑی ہمشیرہ ایک ہفتہ نمونیہ کے مرض میں علیل رہنے کے بعد 17 نومبر کو حیدر آباد دکن میں وفات پا گئیں ۔ مرحومہ نیک و صالح اور نیک سیرت خاتون تھیں ۔  
 
 
جمعیت اہلحدیث نیلسن کے زیر اہتمام اتوار 22نومبر کو بعد نماز ظہر ایک بجے مسجد محمدی نیدر فیلڈ روڈ نیلسن میں خواتین کی دینی کانفرنس ہو گی۔  
 
 
اتوار 22 نومبر کو ایک بجے دن امامیہ مشن لندن رمفورڈ روڈ میں سید اسد حسین کو ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا منعقد ہو گی جس سے مولانا عباس حسین عابدی خطاب کریں گے۔ # بسلسلہ شہادت امام محمد باقر و مسلم بن عقیل مجلس عزا جمعرات 26نومبر کو  
 
 
# سویڈن کے وزیرِ خارجہ کارل بلوکا نے کہا ہے کہ ابھی یہ نہیں کہا جاسکتا کہ فلسطین کی ریاست کو ایک آزاد اور خود مختار ملک کے طور پر تسلیم کیا جائے۔ یورپ کے ستائیس ممالک کی تنظیم یورپی یونین کی صدارت اس وقت سویڈن کے پاس ہے اور  
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback