Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
  تعلیم صحت خواتین 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ملک کے انٹرمیڈیٹ سطح کے امتحانات میں شریک ہونے والے اسکاؤٹس کو اضافی دس نمبر دینے کے فیصلے سے طالبات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے اسے صنفی بنیاد پر امتیازی فیصلے سے تعبیر کیا ہے۔  
 
 
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر سماجی بہبود بیگم نرگس این ڈی خان نے کہا ہے کہ بچے قوم کے معمار ہیں ان سے اطمینان آسودگی اور خوشیاں ملتی ہیں وہ ہماری امیدوں کا مرکز ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بچوں کے عالمی دن اور بچوں کے حقوق کی  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی نے وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ اسمبلی میں بچوں کی فلاح وبہبود سے متعلق چارٹر آف چائلڈ رائٹس، چائلڈ پروٹیکشن بل اور نیشنل کمیشن برائے بچوں کے حقوق اقوام متحدہ کنونشن برائے بچوں کے حقوق کے تقاضوں کے  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے تمام الحاق شدہ کالجوں کے پرنسپلز سے کہا ہے کہ کراچی کے کالجوں میں انٹر سال اول میں داخلہ لینے والے ایسے طلبہ جن کا تعلق کراچی کے علاوہ دیگر تعلیمی بورڈز سے ہے ان  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر وزیر تعلیم خواندگی پیر مظہر الحق کی ہدایت پر ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ اسکولز سندھ کے زیر اہتمام آرٹ اینڈ لٹریسی فیسٹول دسمبر میں آرٹس کونسل میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں تعلیم میں دلچسپی پیداکرنے اور طلبا و طالبات کی آگاہی کیلئے مختلف موضوعات پر  
 
 
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سانس کی نالیوں میں رکاوٹ کے عالمی دن کے حوالے سے پاکستان چیسٹ سوسائٹی اور(جے پی ایم سے )کے متعلقہ ڈپارٹمنٹ آف چیسٹ میڈیسن کے اشتراک سے سمینار منعقدکیاگیاہے۔ سیمنار سے ڈائریکٹر جے پی ایم سی پروفیسر سلیم کھر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمباکو نوشی اور آلودگی  
 
 
خیرپور (بیورو رپورٹ) ایک سال کے دوران دو سو سے زائد خواتین کو کاروکاری کے تحت قتل ہونے سے بچایا گیا ہے، کاروکاری کے خاتمے کیلئے سب کو ملکر جدوجہد کرنا ہوگی، یہ بات ڈی پی او خیر پور پیر محمد شاہ نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ سیمینار سے  
 
 
حیدرآباد (بیورورپورٹ )سندھ یونیورسٹی نے آن لا ئن معلو ما ت کی فرا ہمی کیلئے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کمیٹی قائم کردی ہے جو آن لائن سسٹم کے تحت یونیورسٹی کے بارے میں مطلوبہ معلومات جاری کرنے کے عمل کو یقینی بنائے گی ۔ اس سلسلے میں سندھ یونیورسٹی کے وائس  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کام کی جستجو ہی شاہراہ زندگی پر کامیابی کا اصول ہے، زندگی میں کچھ کرنے کی لگن ہو تو مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکتا ہے، نوجوانوں کو خود آگے بڑھنا ہوگا اسی صورت میں ہم اپنے ملک کو ان کٹھن حالات سے نجات دلا سکتے  
 
 
جام شورو (نامہ نگار) ملکی حالات خراب ہونے کے باعث سندھ کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ پالیسی میں تاخیر کا متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سخت نوٹس لیا، بعد ازاں صدر آصف علی زرداری کی کوششوں سے میڈیکل یونیورسٹیوں کے لیے داخلہ پالیسی کا اعلان  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافہ کیا جائے۔ یہ بات سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن جاوید مرزا نے اپنے ایک اجلاس میں کہی انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے ملازمین اس مہنگائی کے دور  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کلیم اصغر کرمانی کے مطابق نہم (سائنس گروپ) کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 5 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے بورڈ کے جونیئر کلرک نعیم کھتری کے خلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ملازمت سے برخاست کردیا۔ اس ضمن میں جاری ہونے والے سرکاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ کلرک کو یہ  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر پارٹ ۔ II میڈیکل ٹیکنالوجی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں اکنامکس کے پروفیسر ڈاکٹر سید نواب حیدر نقوی کو اعلیٰ تعلیم کمیشن نے علمی خدمات پر اعزاز برائے کارنامہ حیات دیا ہے جس کیساتھ پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی پیش کیا جائیگا۔ اعلیٰ تعلیم کمیشن کے اعلان کے مطابق  
 
 
کراچی(پ ر) ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت ریڑھی گوٹھ کے 200 طلبہ مظہرہانی کی نگرانی میں ہفتہ 21 نومبر کو چڑیا گھر کا معلوماتی دورہ کریں گے۔  
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback