|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعہ کو ہفتے کے آخری دن بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور انڈکس مزید 55 پوائنٹس کے اضافے سے 9300 کی حد عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ لاہور میں 25 اوراسلام آباد میں 5 پوائنٹس بڑھ گئے۔ کاروباری حلقوں اور اسٹاک ماہرین کے مطابق جمعہ کی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر)رواں مالی سال 2009-10 کے ابتدائی چارماہ (جولائی تااکتوبر)کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی شرح میں 53فیصد کمی واقع ہوگئی ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 2009-10ء کے پہلے 4ماہ جولائی تااکتوبر کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 621.8ملین ڈالر |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) رواں مالی سال 2009-10 کے ابتدائی4 ماہ (جولائی تا اکتوبر)کے دوران کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ گزشتہ سال کی نسبت5 ارب58کروڑ ڈالر کمی سے 1ارب 7کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2009 کے دوران کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، عبدالمجید حاجی محمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی چیمبر نے اسلام آباد پارلیمنٹیرینز کوایک مراسلہ تحریر کیا ہے جس میں تمام پارلیمنٹیرینز کوٹریڈ آرگنائزیشن آرڈیننس 2007ء کی توثیق کیلئے درخواست کی گئی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 11کروڑ 20لاکھ ڈالر مالیت کی چینی درآمد کی گئی وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران ایک لاکھ 97ہزار 870ٹن چینی درآمد کی گئی جبکہ گزشتہ سال مالی سال 09-2008ء کے دوران صرف 33لاکھ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بہت جلد جرمنی کا دورہ کریں گے جب کہ کراچی میں جاپان اکنامک زون قائم کیا جا رہا ہے۔ یہ بات بورڈ آف انوسٹمنٹ کے چیئرمین اور وفاقی وزیر مملکت سلیم مانڈوی والا نے ایک بریفنگ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر)سوئٹزر لینڈ کے قونصل جنرل مارٹن بینز نے کہاہے کہ سوئٹزر لینڈ کی بے شمار کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں اورمزید کئی بڑی کمپنیاں بالخصوص کراچی میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں۔ انہوں نے یہ بات موزمبیق کے اعزازی قونصل جنرل خالد |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور یوکرین کے مابین آئندہ ماہ تک آزادانہ تجارتی معاہدے(FTA)پر دستخط کردئیے جائیں گے جس کے بعد پاکستانی کینو کی برآمدات میں مزید اضافے کے قوی امکانات پیدا ہوجائیں گے، یہ بات وفاقی سیکریٹری تجارت سلمان غنی نے آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز ایگزامننگ آفیسرز (CEO) پینل کے نامزد صدارتی امیدوار رانا نصیر اور جنرل سیکریٹری کی نشست کے امیدوار عارف احمد خان نے اپنی انتخابی مہم میں ایگزامننگ آفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سی ای او پینل کے منشور میں سرفہرست وکلاء پینل کا قیام، ریوارڈز رولز |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز ایگزامننگ آفیسر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فرینڈز پینل کی طرف سے شاہ نواز صدر جبکہ انور زیب جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں۔ دیگر عہدوں کیلئے محمد رؤف خان سینئر نائب صدر، چوہدری محمد اصغر نائب صدر، جنید احمد جوائنٹ سیکرٹری، اشفاق الرحمن فنانس سیکرٹری، جبکہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی زیرصدارت سندھ اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کی 57 ویں بورڈ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سیکریٹری انڈسٹریز علی احمد لُند‘ ایم ڈی اسمال انڈسٹریز رشید سولنگی اور بورڈ کے ممبران اور ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر نے حیدرآباد ایکسٹینشن |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| شہید فاضل راہو (نامہ نگار) حکومت کے واضح احکامات کے باوجود ضلع بدین میں واقع 5 شوگر ملوں میں کرشنگ کا آغاز نہیں ہوسکا۔ صورتحال کے سبب گنے کے کاشتکار شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 15 نومبر سے سندھ کی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان میں چھٹی زراعت شماری 14 دسمبر سے شروع ہو گی جو 31 جنوری 2010ء تک ہو گی۔ زراعت شماری کا کام پورے ملک میں تین مرحلوں پر مشتمل ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کی زیر صدارت زراعت شماری 2010ء کے سلسلہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ریاض (جنگ نیوز) سعودی عرب میں تیل کی برآمدات 5 سالوں کی بلند ترین سطح 9 لاکھ 25 ہزار ٹن تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق اس سے پہلے اکتوبر 2004ء میں تیل کی برآمدات 3 لاکھ 75 ہزار ٹن کی بلند ترین سطح پر آگئی تھی۔ ذرائع نے بتایا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| جکارتہ (جنگ نیوز) انڈونیشیا آبنائے سنڈا میں دنیا کا سب سے طویل پل تعمیر کرے گا یہ پل جیزہ سماٹرا اور جاوا کو آپس میں ملائے گا انڈونیشیا کے وزیر پبلک جوکوکرمانتو نے بتایا کہ 30کلو میٹر طویل تعمیر کا کام 2014ء میں شروع کیا جائے گا۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ہرارے (جنگ نیوز) چین زمبابوے میں 8ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا زمبابوے میں قومی اتفاق رائے کی حکومت کے قیام کے بعد ملک یہ سب سے بڑی بیرونی سرمایہ کاری ہو گی۔ گزشتہ روز معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| میرپور خاص (نامہ نگار) بورڈ آف ریونیو سندھ نے میرپور خاص سمیت صوبہ بھر میں ریونیو ریکارڈ میں وراثتی کھاتے کی تبدیلی سمیت مختلف سرٹیفکیٹ کے اجراء پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس ضمن میں ای ڈی او (ریونیو) میرپورخاص محمد بچل رائے پوٹو نے رابطہ کرنے پرمذکورہ پابندی کی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) حکومت نے آئندہ سال کپاس اور دھان کی پیداوار میں اضافے کیلئے رجسرڈ کاشت کاروں سے پریمیم پر بیجوں کی خریداری شروع کر دی ہے۔ سال 2009-10ء کے دوران دھان کے بیج کی خریداری کا ہدف 20 ہزار من جبکہ کپاس کی 8 اقسام پر مبنی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) پاکستان کے ٹیلی کام شعبے میں مالی سال2008-09 کے دوران مجموعی طور پر 327.8 ارب روپے کی آمدنی کے ساتھ اس کے ریونیو میں 20 فیصد اضافہ دکھایا گیا ہے جبکہ حکومت نے ٹیکسزکی صورت میں اس شعبے سے 112 ارب روپے حاصل کئے۔ جمعہ کے روز |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) گندم کے تمام کاشت کاروں کو سفارش کی گئی ہے کہ کاشت سے پہلے اگر زمین اور پانی کا لیبارٹری سے تجزیہ کرا لیا جائے تو فی ایکڑ پیداوار میں35 فیصد تک اضافہ ممکن ہے۔ اس تجزیئے سے ضروری کھادوں کی مناسب مقدار اور استعمال سے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیلپ انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی وصدرسید عارف علی نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ چوتھے سی ایس آرنیشنل ایکسیلنس ایوارڈ 2009ء کی تقریب سی ایس آر ایسوسی ایشن کے باہم اشتراک سے دسمبر کے آخری ہفتہ میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ تقریب |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ایران (جنگ نیوز) ایران نے آئندہ تین سال تک گیس کی پیداوار کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے قومی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گیس کی پیداوار میں رواں سال اضافہ نہیں کیا جائے گا جبکہ آئندہ تین برس تک موجود پیداوار کی سطح کو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) اٹلی اور پاکستان جوائنٹ وینچر کے تحت سرنجز بنانے کا پلانٹ لگائیں گے جس کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی رقم مختص کردی گئی ہے۔ اٹلی کے سفیر وکنوزو پارائی پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر گل محمد رند نے نیشنل انڈسٹریل پارکس ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمیٹی اور کورنگی انڈسٹریل پارک کا دورہ کیا۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ماسکو (جنگ نیوز) روس اور یورپی یونین کے مابین توانائی کی ترسیل میں رکاوٹ سے متعلق پیشگی اطلاع دینے کے حوالہ سے معاہدہ طے پا گیا۔ یورپی یونین کے انرجی کمشنر اور روس کے وزیر توانائی سرگئی شمتکو نے گزشتہ روز ماسکو میں معاہدہ پر دستخط کئے۔ |
|
 |
|
| |