Anwar Shaoor - حملے…… - column - 2017-02-17
| |
Home Page
پیر 22 جمادی الاوّل 1438ھ 20 فروری 2017ء
انور شعور
February 17, 2017 | 12:00 am
حملے……

Hamlay

مختلف شہروں میں حملے ہورہے ہیں روز روز
کوئی دن جاتا نہیں اب قتل و غارت کے بغیر
خوف و دہشت کی فضا میں پوچھتے ہیں لوگ باگ
چل رہا ہے ملک اپنا کیا حکومت کے بغیر؟