زاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 23فروری کوطلب
| |
Home Page
جمعرات 23 جمادی الثانی 1438ھ 23 مارچ 2017ء
February 17, 2017 | 12:00 am
زاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 23فروری کوطلب

Todays Print City News

مظفر آباد(نا مہ نگار)صدر آزادجموں وکشمیر سردار مسعود خان نے قانون سازاسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس مورخہ 23فروری بروز جمعرات بوقت 10بجے دن بمقام لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد طلب کر لیا ہے اجلاس کی صدارت سپیکرقانون سازاسمبلی شاہ غلام قادرکریں گے۔