آزادکشمیر کابینہ کا اجلاس 22فروری کو طلب
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
February 17, 2017 | 12:00 am
آزادکشمیر کابینہ کا اجلاس 22فروری کو طلب

Todays Print City News

مظفرآباد(نامہ نگار)آزادکشمیر کابینہ کا اجلاس 22 فروری کو طلب کر لیا گیا ہے ۔جس کی صدارت وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کرینگے ۔کابینہ کے انتہائی اہم اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔محکمہ سروسز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 22فروری کو کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔اس اجلاس کی صدارت وزیر اعظم آزادکشمیر کرینگے ۔