نذیر احمد دانش وکلاء مسائل کے حل کیلیے ہر ممکن کوشش کرینگے، غلام مرتضیٰ ماگرے
| |
Home Page
جمعرات 25 جمادی الاوّل 1438ھ 23 فروری 2017ء
February 17, 2017 | 12:00 am
نذیر احمد دانش وکلاء مسائل کے حل کیلیے ہر ممکن کوشش کرینگے، غلام مرتضیٰ ماگرے

Todays Print City News

آٹھ مقام(نمائندہ جنگ ) صدر پیپلز یوتھ  غلام مرتضیٰ ماگرے و دیگر کارکنان  نے نزیر احمد دانش ایڈووکیٹ کو دوسری مرتبہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نیلم کا صدر منتحب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نزیر احمد دانش ماہر قانون دان ہیں اور وہ ان کی محنت اور لگن کی وجہ سے دوسری مرتبہ نیلم بار کی صدارت کا تاج ان کے سر پر سجا ،۔ان  کی پینل کے ہمراہ کامیابی پر  پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ۔ وہ متحرک قانون دان ہیں جو وکلاء کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں اور وکلاء کے مسائل حل کروانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرینگے ۔