مقبول بٹ کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال قابل مذمت ہے،رہنما ایس ایل ایف
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
February 17, 2017 | 12:00 am
مقبول بٹ کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال قابل مذمت ہے،رہنما ایس ایل ایف

Todays Print City News

کھوئی رٹہ( نامہ نگار ) جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے مرکزی چیرمین انجینئر جلیل فرید ،ڈسٹرکٹ کوٹلی کے کنونیر راجہ عبید شبیر ،تحصیل کھوئی رٹہ کے صدر علی مرتضیٰ چوہدری ،جنرل سیکرٹری آصف بٹ ،ممبر سنٹرل کمیٹی ادیب ظفر ،زاہد اقبال نقیبی ،راجہ عابد نسیم اور دیگر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  مشیر حکومت کی طرف سے کشمیری قوم کے ہیرو اور شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کر نا قابل مذمت ہے،حکومت آزادکشمیر مشیر حکومت کو فوری برطرف کیا جائے ،حکومت کشمیری قوم کے صبر کا امتحان نہ لے  اگر کے بی خان کے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو آزادکشمیر بھر کے قوم پرستوں کا  سخت احتجاج ہوگا اور کوئی بھی حکومتی نمائندہ کشمیریوں کی زبان سے بچ نہیں سکے گا  ۔