چوہدری لعل حسین گورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بہادر میں تعزیتی اجلاس
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
February 17, 2017 | 12:00 am
چوہدری لعل حسین گورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بہادر میں تعزیتی اجلاس

Todays Print City News

فیض پورشریف (نامہ نگار)    چوہدری  لعل حسین گورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بہادر کے سٹاف  کا  ایک تعزیتی اجلاس زیر صدار ت محمدافضل  صدرمعلم ہوا اجلاس میں آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنما  عبدالغفار مدرس گورنمنٹ مڈل سکول پنڈخورد کے والد چو ہدری مولاداد(ر) معلم کے انتقال پر  رنج والم کااظہار کیاگیاسوگوار خاندان کے ساتھ دلی اظہار تعزیت کیاگیامرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی گئی۔ اجلاس میں  محمداکرام ،اسحاق چوہان، خواجہ  فاروق شاد،احمدفراز ،لیاقت علی، نبیل احمد،فاروق قاضی، محمدنوید،صغیر احمداور  مہربا ن علی نے شرکت کی  ۔  دریں اثناء ،حاجی علی اصغر،خلیق الزمان، پروفیسر نصیراحمد،تاسب حسین ، مقصوداحمد،محمدسلیم، محمداعجاز، منیراختر،منظور حسین ، محبو ب الرحمن،اعظم کوٹھوی، غضنفراقبا ل، عبدالرشید ، ا خلاق احمددانش ،مہربا ن علی،یاسین نگیال،محمداحتشام،محمدمسعود،مظہراقبال مغل ،نصیر احمد،اسحاق چوہان ،امجدمرزانے چودھری عبدالغفار مرکزی راہنماآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے والدچودھری مولاداد (ر) معلم کی وفات پرسوگوار خاندا ن کے ساتھ دلی اظہار تعزیت کیا،مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی۔