اسلامک اسکول برائے معذورین میں تقریب
| |
Home Page
جمعۃ المبارک ، 1 شعبان 1438ھ 28 اپریل 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
اسلامک اسکول برائے معذورین میں تقریب

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامک اسکول برائے معذورین سماعت میں تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی۔ مہمان خصوصی ایم ایچ آصف تھے جبکہ اعزازی مہمانوں میں میجر نذر اسلام اور ریاض حسین صدیقی شامل تھے۔ تقریب میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء میں انعامات اور تحائف تقسیم کیے گئے۔