محمد خان نظامانی کی والدہ انتقال کر گئیں
| |
Home Page
اتوار 29 رمضان المبارک 1438ھ 25 جون 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
محمد خان نظامانی کی والدہ انتقال کر گئیں

Todays Print

ٹنڈوغلام علی (نامہ نگار ) منیجنگ ڈائریکٹر سیڈا محمد خان نظامانی اور پی پی رہنما حاجی نور احمد نظامانی کی والدہ اور نوجوان سماجی شخصیت رئیس عبدالعزیز عرف ببلو نظامانی کی دادی وفات پا گئیں۔ مرحومہ کو سیکڑوں عزیزو ں،سیا سی ،سماجی،مذہبی شخصیات کی موجودگی میں آبائی گائوں محمد رحیم گارہوڑی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔