سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ کی امتحانی فیس محکمہ تعلیم ادا کرے گا،نوٹیفکیشن جاری
| |
Home Page
اتوار 3؍شعبان المعظم 1438ھ 30 اپریل 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ کی امتحانی فیس محکمہ تعلیم ادا کرے گا،نوٹیفکیشن جاری

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں نویں تا12ویں جماعت کے طلبہ کی امتحانی فیس محکمہ تعلیم کی جانب سے ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت اب سرکاری تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کے بورڈ کی امتحانی فیس محکمہ تعلیم ادا کرے گا۔