مجلس بسلسلہ شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم
| |
Home Page
اتوار 3؍شعبان المعظم 1438ھ 30 اپریل 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
مجلس بسلسلہ شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ممتازعالم دین پروفیسر مولانا عنایت حسین جلالوی کی قائم کردہ سالانہ مجلس عزابسلسلہ شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم ہفتہ 22 اپریل کو9 بجے شب بوتراب امام بارگاہ عزیزآباد میںہوگی۔ سید ابرارحسین سوزخوانی، علامہ ظہورعباس عابدی خطاب کریں گے۔