گرلزاور بوائز فٹبال ٹیمیں مختلف ملکوں کا دورہ کریں گی
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
گرلزاور بوائز فٹبال ٹیمیں مختلف ملکوں کا دورہ کریں گی

Todays Print

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آزاد فائونڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان بھر سے غریب اور نادار بچوں پر مشتمل بوائز اور گرلز کی ٹیمیں امریکہ ،ناروے اور چین کے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹس میں شرکت کریں گی جبکہ تاریخ میں پہلی بار آزاد جموں کشمیر کی ٹیم بھی بین الاقوامی سطح پر فٹبال ٹورنامنٹ کھیلے گی ۔