پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 3.481 بلین روپے مالیت کے سودے
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 3.481 بلین روپے مالیت کے سودے

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس ) میں بدھ کو 3.481 بلین روپے مالیت کے سودے ہوۓ جن کی مجموعی تعداد 12,429 رہی۔جبکہ پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2,999 کی سطح پر بند ہوا۔پی ایم ای ایکس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ سودے سونےکے ہوۓ جن کی مالیت 1.448 بلین روپے تھی ۔ جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 971.769 ملین روپے, ڈبلیو ٹی آیٔ خام تیل کے سودوں کی مالیت 892.673 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 85.991 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 79.296 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت3.671 ملین روپے رہی۔