پاناما کیس فیصلہ، مسلم لیگ ن کے کیمپ میں جشن
| |
Home Page
اتوار 29 رمضان المبارک 1438ھ 25 جون 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
پاناما کیس فیصلہ، مسلم لیگ ن کے کیمپ میں جشن

Todays Print

کراچی(نیوز ڈیسک/نامہ نگاران/نمائندہ گان جنگ) سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، وفاقی دارلحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں، قصبوں اور علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں، مٹھائی تقسیم کی گئیں اور ڈھول کی تھاپ پررقص ہوا۔ سکھر سے بیورو رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن ضلع سکھر کی جانب سے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں گئیں۔  لیڈر شپ کے ساتھ اظہاریکجہتی اور وزیراعظم نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے گئے۔