پاناما کیس فیصلہ، عدالت میں جذبات کا اظہار نہ کیا جائے، جسٹس کھوسہ
| |
Home Page
منگل 02 شوال المکرم 1438ھ 27 جون 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
پاناما کیس فیصلہ، عدالت میں جذبات کا اظہار نہ کیا جائے، جسٹس کھوسہ

Todays Print

کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کا فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پڑھ کر سنایا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیصلہ سنانے سے پہلے کہا کہ فیصلہ 547 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سب نے اپنی رائے دی ہے ۔ امید ہے جو بھی فیصلہ ہوگا عدالت میں جذبات کا اظہار نہیں کیا جائیگا۔