بھارتی ایئر فورس کے چیف کاکابل اور ہلمند کا خفیہ دورہ
| |
Home Page
اتوار 29 رمضان المبارک 1438ھ 25 جون 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
بھارتی ایئر فورس کے چیف کاکابل اور ہلمند کا خفیہ دورہ

Todays Print

کراچی (رپورٹ:جاوید رشید) بھارتی ایئر فورس کے چیف نے اپنے سول سینئر حکام کے ساتھ گزشتہ روز کابل اور ہلمند کا10گھنٹوں کا خفیہ دورہ کیا۔ جنگ کو معلوم ہوا ہے کہ بھارتی ایئر فورس امریکیوں اور نیٹو کے ساتھ افغانستان کے آپریشن میں معاون فوج کے طور سے امور انجام دے رہی ہے۔