حدیبیہ پیپرز،نیب کو 45 دن میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ دینے کا حکم
| |
Home Page
جمعۃ المبارک ، 1 شعبان 1438ھ 28 اپریل 2017ء
April 21, 2017 | 12:00 am
حدیبیہ پیپرز،نیب کو 45 دن میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ دینے کا حکم

Todays Print

اسلام آباد( طاہر خلیل) سپریم کورٹ کے حکم کے تحت نیب نے حدبیبہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، سپریم کورٹ نے فیصلے میں نیب کو حکم دیا ہے کہ حدبیبہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولا جائے اورتحقیقات 45دن کے اندر مکمل کرکے رپورٹ سپریم کورٹ کو بھیجی جائے، یہ کیس وزیر خزانہ اسحق ڈار اوردیگرافراد سےمتعلق ہے جس میں ان پرمبینہ طور پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔