پاک فوج میں بھرتی کیلئے کیمپ
| |
Home Page
پیر 02 رمضان المبارک 1438ھ 29 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
پاک فوج میں بھرتی کیلئے کیمپ

Todays Print

بلڑی شاہ کریم (نامہ نگار ) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر حیدرآباد کی خصوصی ٹیم آج صبح ڈی سی آفس ٹنڈو محمد خان میں بھی بھرتی کیمپ لگا کر نوجوانوں کوپاک فوج کے مختلف شعبوں میں بھرتی کرے گی۔ بھرتی ٹیم نے پاک فوج میں بھرتی کے خواہش مند نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاک فوج میں بھرتی کے لئے اصل تعلیمی اسناد کے ہمراہ آج ٹنڈو محمد خان کے ڈی سی آفس میں تشریف لائیں۔