عمر کوٹ: سندھ کے معروف فنکار فوٹو جوگی انتقال کر گئے
| |
Home Page
اتوار 28 شوال المکرم 1438ھ 23 جولائی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
عمر کوٹ: سندھ کے معروف فنکار فوٹو جوگی انتقال کر گئے

Todays Print

عمرکوٹ (نامہ نگار ) صوبہ سندھ کا معروف فنکار اور شہید وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پسندیدہ فنکار فوٹو جوگی جنہوں  نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ دنیاکے 22 ملکوں چین، جاپان برطانیہ، دبئی اور دیگر ممالک کا دورہ کیا تھا اور ان ملکوں میں اپنے اعلی فن کا مظاہرہ کرکے ایوارڈ بھی حاصل کئے۔ فوٹو جوگی میونسپل عمرکوٹ کے کونسلر بھی رہے اور آل سندھ جوگی ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے۔