اطالوی ٹینس، اعصام الحق کو ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں شکست
| |
Home Page
منگل 26؍شعبان المعظم 1438ھ 23 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
اطالوی ٹینس، اعصام الحق کو ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں شکست

Todays Print

روم( نیوز ایجنسیز) پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اطالوی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ مرسیل میلو اور کیوبٹ نے اعصام اور فلورین مرجیا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ اٹلی میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنل میں مرسیل میلو اور کیوبٹ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اعصام الحق اور ان کے رومانوی جوڑی دار مرجیا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2، 6-3سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔