ان فٹ ریسلر برانز میڈل لے اڑا
| |
Home Page
اتوار 28 شوال المکرم 1438ھ 23 جولائی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
ان فٹ ریسلر برانز میڈل لے اڑا

Todays Print

باکو( نمائندہ خصوصی) اسلامی گیمز میں رسیلنگ میں برانز میڈل جیتنے والے ترکی کے ریسلر میتھائن بشیرکے والد اور چچا بھی ریسلرز رہے ہیں ان کے والد نے روم اولمپک گیمز میں اپنے ملک کے لئے گولڈ میڈل  جیتا تھا ،ترکی کے ریسلرزنے کہا کہ باکو میں اسلامی گیمز کے لئے بہت زیادہ تیاری کی تھی، مگرباکو میں ٹریننگ سیشن کے دوران میرا بایاں کندھا اترگیا اور میں ان فٹ ہونے کے باوجود برانز میڈل جیت لیا، انہوں نے اسلامک گیمز کو اتحا د کا بہترین راستہ قراردیا۔