ویٹ لفٹنگ میں مصری خاتون کھلاڑی کا ریکارڈ
| |
Home Page
پیر 02 رمضان المبارک 1438ھ 29 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
ویٹ لفٹنگ میں مصری خاتون کھلاڑی کا ریکارڈ

Todays Print

باکو ( نمائندہ خصوصی) مصر کی شائما ہیری ڈی نے ویٹ لفٹنگ میں پلس90کے جی میں اسلامی گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا جبکہ کیمرون کی نوسائینی نے اپنے ملک کے لئے ویٹ لفٹنگ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔