شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی بس میں دو گروپوں میں تصادم ،3طلبہ زخمی
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی بس میں دو گروپوں میں تصادم ،3طلبہ زخمی

Todays Print

خیرپور(بیورو رپورٹ)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی  کی بس میں دو طلبہ گر وپوں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں تین طلبہ فرمان علی سومرو، سریان علی ٹانوری اور معشوق علی لوند زخمی ہو گئے بس میں جھگڑا سیٹ کے معاملے پر ہوا ۔بس میں سوار دیگر طلبہ نے مداخلت کر کے جھگڑے پر قابو پایا زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کے بعد ان کو فرسٹ ایڈ دیکر فارغ کر دیا گیا ۔