جامعہ کراچی،کانفرنس کاافتتاح کل ہوگا
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
جامعہ کراچی،کانفرنس کاافتتاح کل ہوگا

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ڈاکٹر اے کیوخان انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کے زیر اہتمام تین روزہ پانچویں انٹرنیشنل کونسل فارلائف سائنسز کانفرنس بعنوان’’سائنس کا ذمہ دارانہ استعمال میڈیکل اور فارماسیوٹیکل پریکٹس اور تحقیق میں اخلاقی مسائل ‘‘ 20مئی سے انسٹیٹیوٹ ہذا میں شروع ہورہی ہے۔کانفرنس کی افتتاحی تقریب ہفتہ 20مئی کو شام 7:30بجے منعقد ہوگی۔